ایک ملاقات

صائمہ شاہ نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 3, 2016

  1. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    پچھلے ہفتے نیرنگ خیال اور باباجی سے ملاقات رہی اس کا احوال متاثرین کی زبانی ہی سنا جائے تو بہتر ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 7
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی ضرور۔ متاثرین ملاقات کا حال پیش کریں
     
    • متفق متفق × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,944
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    پاکستان کا سیر سپاٹا ہو رہا ہے؟

    دو چار لائنیں آپ بھی لکھ دیں تو کوئی حرج نہیں۔
     
    • متفق متفق × 4
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,944
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,920
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں تو اتنا مختصر سا احوال نہیں لکھ سکتا۔۔۔ نہ مجھے اس طرح لکھنا اچھا لگتا ہے۔۔۔ میں تو تفصیلی لکھوں گا۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تفصیلی کی ہے توقع ہے جناب سے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,944
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    لمبا احوال لکھیں مگر خیال رہے کہ کچھ محفلین کی طرح تمہید اتنی لمبی نہ باندھیں کہ پڑھنے والے ہمت ہار دیں۔
     
    • متفق متفق × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    میری یہ ڈیڑھ لائن کی تفصیل مشعل راہ ہے طوالت پسندوں کے لئے :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    ہم نے تو اس مشعل سے کچھ ایسی روشنی پائی کہ ایک سطر کا بھی تکلف نہ برت سکے۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  10. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    ہمارے فیض کا چشمہ ہی ایسا ہے سب کو بہا لے جاتا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 1
  11. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    جی وہی بابا جی والے فراز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    نہیں ہنگامی حالات میں گئی تھی دس دن کے لئے ۔
    دو لکھ دی ہیں دو اور لکھ دوں گی چار ہو جائیں گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,944
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    امید ہے خیریت رہی ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    امی کی طبعیت ناساز تھی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • غمناک غمناک × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہم دعا گو ہیں۔
     
    • متفق متفق × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,944
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    امید ہے ان کی طبیعت اب بہتر ہو گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
  17. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,648
    یہ ملاقات کتنی مختصر اور خوفناک رہی ہو گی!! :oops:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,920
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کون سی دو سطریں لکھی ہیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  19. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,920
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ملاقات کے اختصار کا ذکر کس کافر نے کیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    اگر سطور کی تعداد خاطر خواہ نہ ہو تو "مضمون" نوکیا 3310 میں پڑھنے کی کوشش کریں۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11

اس صفحے کی تشہیر