بہت اچھی تصاویر ہیں مزیدار کیپشن کےساتھ :)
حسیب کے انداز سے لگ رہا ہے منے نے خوب شعروں کی بارش کی ہوگی :D
واقعی۔ایک آدھ شعر آجاتا تھا۔کبھی بابے اقبال کا اور کبھی بابے فراز کا
اس کے علاوہ بھی شاید ایک دو شاعروں کو اذیت دی تھی:rolleyes:
 
واہ حسیب بچے ماشاءاللہ بہت اچھے لگ رہے ہو لیکن بہت بیزار بھی
بیزار تو نہیں بس یہی سوچ رہا تھا کہ منہ دی عمر ویکھو تے حرکتاں ویکھو۔
حسیب بچے کہ رہے تھے نا کہ کسی نے آپ کی تعریف نہیں کی اور صرف منے کی کی ہے اس لیے میں صرف آپ کی تعریف کر رہی ہوں :p
یعنی آپ تعریف کرنا نہیں چاہ رہی تھیں بس یونہی۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی منے میاں کو دیکھ کر تو مجھے ایک اشتہار یا د آرہا ہے ۔جس میں کہتے ہیں کہ "منا ہمارا پھولے پھلے ،قوت ملے اور صحت ملے" :p
مُنّے میاں نے چھوٹی سی عمر میں اتنے روگ پال رکھے ہیں تو اب صحت ایسی ہی ہوگی
ایک طرف عاشقی تو ایک طرف شاعری
اور اوپر سے پڑھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مُنّے کی لاپرواہی کا اندازہ کیا جائے۔
میں پتہ نہیں کتنی مشکل سے بات سمجھانے کی کوشش کررہا ہوں اور مُنا جی کہیں اور دیکھ رہے ہیں
نوٹ:اب بھی میری ایک ٹانگ ہی زمین پر لگی ہے
DSC00665.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
واہ حسیب بچے ماشاءاللہ بہت اچھے لگ رہے ہو لیکن بہت بیزار بھی
حسین بچے کہ رہے تھے نا کہ کسی نے آپ کی تعریف نہیں کی اور صرف منے کی کی ہے اس لیے میں صرف آپ کی تعریف کر رہی ہوں :p
باقی منے میاں کو دیکھ کر تو مجھے ایک اشتہار یا د آرہا ہے ۔جس میں کہتے ہیں کہ "منا ہمارا پھولے پھلے ،قوت ملے اور صحت ملے" :p
مُنا کیسے پھلے پھولے کہ نہ تو وہ نیڈو پیتا ہے اور نہ ہی اس کی امی اسے روزانہ ڈبل روٹی پر بلیو بینڈ لگا کر دیتی ہیں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
تصاویر کے ہر پہلو پر احباب کی جانب سے سیر حاصل گفتگو ہوچکی ہے اب ذرا اس طویل نشست کے دوران ہونے والی بات چیت کے موضوع اور اس کی تفصیل پر بھی ذرا روشنی ڈال دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی اس دفعہ تو ٹنڈ کروانے کا سوچ رہا ہوں
سُنا ہے کہ "جو مزہ ٹنڈ میں نہ شہر میں نہ پنڈ میں"
اب دیکھنا ہے کہ واقعی اتنا مزا آتا ہے بھلا
کچھ دن "ویٹ" کر لیں۔ یہ نہ ہو کہ سر منڈاتے ہی اولے پڑ جائیں۔ ویسے موسم تو ہے اولوں کا نا :)
 
تصاویر کے ہر پہلو پر احباب کی جانب سے سیر حاصل گفتگو ہوچکی ہے اب ذرا اس طویل نشست کے دوران ہونے والی بات چیت کے موضوع اور اس کی تفصیل پر بھی ذرا روشنی ڈال دیں۔
مُنّے کو کہہ چکا ہوں کہ سٹوری لکھ مارو۔مگر مُنّا مانتا ہے نہیں
 
Top