حسیب نذیر گِل
محفلین
یہ ہمارے مُنّے کو کیا ہوا؟؟؟ منہ بنا کے بیٹھا ہے

جی لگتا ایسے ہی ہے مگر یہ بھی دکھائی دیتا ہے کہ آپ بھی بیزار تھے۔۔۔ کہ کی مصیبت گلے پڑ گئی ہے ۔۔۔لگدا اے مُنّے نوں خارش ہندی پئی اے
![]()
جی یہ مُنا ہے۔اور یہ جگہ ساہیوال کا ایک میٹرنٹی ہسپتال ہےیہ بلال صاحب ہیں نا؟ اور یہ جگہ کون سی ہے؟
ارے جی کوئی چھوٹا موٹا عاشق۔یہ منا تو کوئی وڈا عاشق لگتا ہے ۔۔بڑی گہری سوچوں میں گم ہونے کی خوب اداکاری ہے![]()
نہیں میں یہ سوچ رہا تھا کہ اگر دھوپ میں بیٹھ جاتے تو کتنا چنگا ہوتاجی لگتا ایسے ہی ہے مگر یہ بھی دکھائی دیتا ہے کہ آپ بھی بیزار تھے۔۔۔ کہ کی مصیبت گلے پڑ گئی ہے ۔۔۔![]()
جی یہ مُنا ہے۔اور یہ جگہ ساہیوال کا ایک میٹڑنٹی ہسپتال ہے
ویسے کسی "منے" سے ملنے کے لیے یہی جگہ مناسب تھی