مُنے یار تُھک تے نہ سُٹ
DSC00683.jpg
 
دیہات میں اکثر نائی، لوہاروں وغیرہ سے سارا سال کام لیا جاتا ہے اور سال کے آخر میں گندم اور چاول وغیرہ دیے جاتے ہیں۔اس کو" سَیپی "کہا جاتا ہے۔
آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ سالانہ کانٹریکٹ پر
ہمارے گاؤں میں بھی ایسا ہی ہے پر اس کو بائی ہی کہا جاتا ہے۔ :)
پیغام پہنچانا، بلاوا دینا، بال بنانا یہ سب سارا سال کرتا ہے۔ اور آخر میں پھراناج وغیرہ، اور اسی طرح موچی بھی۔
 
یہ ہمارے مُنّے کو کیا ہوا؟؟؟ منہ بنا کے بیٹھا ہے
DSC00681.jpg

یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے حسیب نے بہلا پھسلا کر منے کو بلا تو لیا ہے مگر چائے ، بسکٹ اور پھل سے تواضع پر بھی منا مان کر نہیں دے رہا اور بدستور روٹھا ہی ہوا ہے۔ :)

حسیب تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے شیر کی نظر سے دیکھ رہا ہے معصوم منے کو :)
 
Top