محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے حسیب نے بہلا پھسلا کر منے کو بلا تو لیا ہے مگر چائے ، بسکٹ اور پھل سے تواضع پر بھی منا مان کر نہیں دے رہا اور بدستور روٹھا ہی ہوا ہے۔ :)

حسیب تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے شیر کی نظر سے دیکھ رہا ہے معصوم منے کو :)

میں متفق ہوں آپ سے;)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ حسیب بچے ماشاءاللہ بہت اچھے لگ رہے ہو لیکن بہت بیزار بھی
حسین بچے کہ رہے تھے نا کہ کسی نے آپ کی تعریف نہیں کی اور صرف منے کی کی ہے اس لیے میں صرف آپ کی تعریف کر رہی ہوں :p
باقی منے میاں کو دیکھ کر تو مجھے ایک اشتہار یا د آرہا ہے ۔جس میں کہتے ہیں کہ "منا ہمارا پھولے پھلے ،قوت ملے اور صحت ملے" :p
:rollingonthefloor:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب یہ اشتہار کس کو یاد ہو گا ۔ لیکن داد دینا پڑے گی آپ کی یادداشت کی کہ آپ کو ابھی تک یاد ہے اور شکریہ اس بات کا کہ مجھے بھی یاد دلا دیا :) ۔
ویسے یہ تھا کون سا اشتہار۔
کہیں زمانہ قبل مسیح ممم میرا مطلب ہے میرے پیدائش سے پہلے کا ہو گا یقینا:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ واہ بہت خوب بھئی
لیکن کہیں کہیں منا حسیب سے روٹھا روٹھا لگ رہا ہے :)
مزاج بخیر نہیں لگ رہے ؟؟؟؟؟؟:D
کیوں بھئی محمد بلال اعظم اور حسیب نذیر گِل میں نے ٹھیک کہا نا؟؟؟؟؟؟
اب بتائیے حسیب نذیر گِل بھائی
میرا مزاج تو بخیر ہیں لیکن حسیب بھائی آئے غلط دن پہ تھے، اتوار کو۔
ہفتہ کو آتے تو انہیں ساہیوال کی سیر بھی کراتا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top