جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی کے لئے زنگر برگر دوسری منزل پر پہنچانے کا آسان طریقہ بتائیں۔ ایک تھیلے میں رسی ڈال کر میسیج کریں کہ کھڑکی پر آجائیں :) ہمارے ملک کے گھریلو معاملات ، اور لطیفے اس صدی میں بھی بدلنے والے نہیں۔