ایک جملہ کے لطائف

ہمارے ہاں کنوارہ اسے کہتے ہیں جس کی زندگی میں کوئی عورت نہیں ہوتی‘ حالانکہ یہ بات شادی شدہ بندے پر زیادہ فٹ بیٹھتی ہے‘ کنوارے تو اِس دولت سے مالا مال ہوتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
کچھ لوگوں کا تعلق سپائڈر مین کے خاندان سے ہوتا ہے،ہر وقت دوسروں کو پھنسانے کے لئے جال بنتے رہتے ہیں۔
 
Top