ایک جملہ کے لطائف

عرفان سعید

محفلین
ہم نے تو کل سب کو عید کا چوتھا دن مبارک
اور آج جو جو ملا اسے عید کا پانچواں دن مبارک کہا.
ہاسٹل والے احباب عید کے پہلے تین دنوں میں تھوڑی نا ملے تھے.
 
ہم نے تو کل سب کو عید کا چوتھا دن مبارک
اور آج جو جو ملا اسے عید کا پانچواں دن مبارک کہا.
ہاسٹل والے احباب عید کے پہلے تین دنوں میں تھوڑی نا ملے تھے.
ویسے مجھے تو واپس دفتر جا کر جس بات سے کوفت ہوتی ہے، وہ ہے "گذشتہ" عید مبارک۔
او بھائی ابھی دو دن ہوئے ہیں، اور اگلی عید اتنی دور ضرور ہے کہ صرف عید مبارک کہنے سے کسی کا دھیان اگلی عید پر نہیں جائے گا۔
 

سید عمران

محفلین
پکوڑے کا لفظ مکرانی نے ایجاد کیا تھا جب اس نے تیل میں بیسن ڈالا اور وہ پک کے نہیں رہا تھا تو وہ بولا "ارے پکو ڑے" تب سے یہ لفظ وجود میں آیا ۔
ہمارے سامنے ایک مکرانی بریانی کو بھی یہی کہہ رہا تھا۔۔۔
مگر بریانی آج بھی نری بریانی ہی ہے۔۔۔
پکوڑے نہ بن سکی!!!
 

فاخر رضا

محفلین
میں یقین تھا کہ عدنان جن لوگوں کو پکوڑے ڈبو کر کھلا رہے ہیں وہی لوگ انہیں بھگو بھگو کر کھلائیں گے
 
Top