ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین
یعنی ستارا، وہاں تو پائلٹ بھی نہیں پہنچتا۔

لیکن پہنچنے والے پہنچ ہی جاتے ہیں، تبھی تو ایسا بنتے ہیں لوگ۔

محبت مجھے ان "جوانوں" سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
:)
زمیں پہ رہ کے ستارے شکار کرتے ہیں
مزاج اہلِ محبت کا آسمانی ہے
 
Top