ایک جملہ کے لطائف

اپریل فول کو دوسرے لفظوں میں وکیلوں اور سیاستدانوں کا عالمی دن بھی کہا جا سکتا ہے۔
ویسے انھیں یکم اپریل کو پورا دن سچ بول کر یہ دن منانا چاہیے:cool2:
 

جاسمن

لائبریرین
کچھ ٹی وی اینکرز کو تجزیہ نگار کا درجہ ایسے ملا ہے جیسے گاوں میں بھینس کو ٹیکہ لگانے والے گوالے کو ڈاکٹر کا درجہ ملتا ہے۔
 
بخار شاید واحد وقوعہ ہے جو پاکستان میں فارن ہائیٹ میں ہوتا ہے۔ کبھی کسی کو 38 ڈگری ہا 39 ڈگری بخار ہوتے نہیں دیکھا یا سنا۔
کویت میں بھی بخار کو سینٹی گریڈ میں بتایا جاتا ہے ۔ پھر اس کی کیفیت کو سمجھنے کے لئے ہم فارنہائیٹ کی تبدیل کر تے ہیں کہ ضرر کس قدر شدید ہے۔
 
کچھ خواتین ایسی اعلی اردو لکھتی ہیںکہ گوگل کا انگلش ٹرانسلیٹر بھی فیل ہوجائے''آج میں چھت سے ڈگی میرا گوڈا زمین پہ ٹھا کر کے وجا''۔
جیسے
بیوی : (بیلن دکھاتے ہوئے ) ،پہلےتم موبائل ایک طرف رکھ کر کھانا کھاؤ کب سے دیکھ رہی ہوں پانی میں ڈوبو ڈوبو کر روٹی کھا رہے ہو ۔
:p
 
Top