ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے نوری نستعلیق

محمد آصف نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 14, 2013

  1. محمد آصف

    محمد آصف معطل

    مراسلے:
    92
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کچھ عرصے سے ان ڈیزائن CS6 استعمال میں ہے جو میگزین ڈیزائننگ کا ایک پروفیشنل سافٹ وئیر ہے۔ مگر اس میں جو مسئلہ پیش ہے وہ "نوری نستعلیق" کا مکمل سپورٹ نہ ہونا ہے۔ اس کے لیے گوگل پر تلاش کیا تو "اردو محفل" پر کسی جگہ "ان ڈیزائن" کے لیے نوری نستعلیق کے اجراء کی بات پڑھی تھی۔ اب معلوم نہیں کہاں ہے اور وہ منصوبہ کس حد تک پایئہ تکمیل تک پہنچا ہے۔ اس بارے میں رہنمائی درکار ہے۔ منصوبے کی حالیہ کیفیت کا علم ہونا ضروری بھی ہے۔ کہ اس سے بہت سو کا بھلا ہوگا۔ اور خاصے لوگ اس انتظار میں دن رات کاٹ رہے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,080
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
  3. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کیا کمپپیوٹر میں مختلف یونی کوڈ فانٹ انسٹال کرنے سے وہ بھی ایڈوب یا کورل کے سافٹویئرز میں استعمال کیے جا سکتے ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر