ان ڈیزائن

  1. سرفراز احمد

    انڈیزائن کے تمام ابتدائی اسباق کی پی ڈی ایف فائل

    محترم عارف کریم صاحب نے کافی محنت سے ہم لوگوں کے لیے ان ڈیزائن سے متعلق 7 اسباق کو اردو محفل فورم پر شئیر کیا تھا۔ جس کے ذریعہ کافی لوگوں کو ایڈوب انڈیزائن سے متعلق جانکاریاں حاصل ہوئیں۔ میں بھی ان کا احسان مند ہوں۔ میں نے ایک چھوٹی سی کوشش کر کے ان تمام اسباق کو پی ڈی ایف شکل دے دی ہے تاکہ اسے...
  2. یاسر حسنین

    ان ڈیزائن کے دو مسائل

    السلام علیکم۔ میں مائیکرو سافٹ ورڈ 2010 سے انڈیزائن سی سی 2018 پر منتقل ہوا ہوں لیکن چند ایک مسائل کا سامنا کر پڑ رہا ہے۔ اگر آپ میں سے کوئی مدد کر سکے تو ممنون ہوں گا۔ سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ایم ایس ورڈ میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا ورژن ٣ استعمال کرنے سے وہ اتنا زیادہ سست ہو جاتا ہے کہ کوئی...
  3. ناظم رضا مصباحی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    ڈیکسٹاپ پبلشنگ کے میدان میں ایڈاب ان ڈیزائن کافی شہرت رکھتا ہے. اس کے لیے ایران والوں نے تصمیم جبکہ سید منظر صاحب نے مبین نامی پلگ ان بھی بنا رکھے ہیں. ادھر جب عارف کریم صاحب نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے جمیل نوری نستعلیق، کرننگ اور آٹو کشیدہ کے ساتھ ریلیز کیا تو مجھ جیسے بہت سوں نے اس میں...
  4. محمد آصف

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے نوری نستعلیق

    کچھ عرصے سے ان ڈیزائن CS6 استعمال میں ہے جو میگزین ڈیزائننگ کا ایک پروفیشنل سافٹ وئیر ہے۔ مگر اس میں جو مسئلہ پیش ہے وہ "نوری نستعلیق" کا مکمل سپورٹ نہ ہونا ہے۔ اس کے لیے گوگل پر تلاش کیا تو "اردو محفل" پر کسی جگہ "ان ڈیزائن" کے لیے نوری نستعلیق کے اجراء کی بات پڑھی تھی۔ اب معلوم نہیں کہاں ہے...
Top