1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس

الکبیر نے 'گرافکس ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 17, 2010

  1. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آداب!
    الحمدللہ،،، ایڈوبی فوٹو شاپ کا بنیادی کورس 5 س- ڈیز پر مکمل ہو چکا ہے جس میں ٹولز اور لیئرز کے متعلق بنیادی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
    اس کے کچھ نمونہ جات:














     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہ 5 سی ڈی کہاں سے اور کیسے مل سکیں گی جناب !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری ویب سائٹ سے چیک کر لیں جس کا لنک میرے دستخط میں موجود ہے۔
     
  4. MughalS

    MughalS محفلین

    مراسلے:
    301
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    sunshine
    بہت شکریہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    428
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    جزاک اللہ فی الدارین
    سبحان اللہ وبحمدہ
    سبحان اللہ العظيم
    اللہ تعالٰی آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے بارآور فرمائے آپ کے لئیے بھی اور استفادہ حاصل کرنے والوں کے لئے بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش رہیئے۔

    آمین،،، بہت شکریہ ان دعاؤں کا۔۔۔۔ جزاک اللہ، خوش رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. قراقرم

    قراقرم محفلین

    مراسلے:
    4
    لنک کو دکھانے کیلئے کم از کم دس پوسٹ کی شرط رکھی گئی ہے ۔ اب ہم غریب اتنے پوسٹ کہاں سے لائیں کچھ تو گنجائش رکھ لیتے ۔
     
  8. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صرف دس پوسٹ ہی تو ہیں۔ :grin:
     
  9. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بھائی یہاں آپ نے لکھا ہے 5 سی ڈی
    آپ کی ویب سائٹ پر لکھا ہے سترہ سی ڈی
    سمجھا نہیں میں کیا مطلب
    اور ہاں یہ فوٹو شاپ کا مکمل کورس پاکستانی روپے میں کتنے کا ہے یہ بھی بتادیں
     
  10. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ کورس 5 سی ڈیز پر مشتمل ہے، اب تک کی میری کل دستیاب شدہ گرافکس کی سی ڈیز کی تعداد 17 ہے۔ ان میں کورل ڈرا کی = 2، فوٹوشاپ = 7، السٹریٹر = 3، 3ڈی میکس = 5 سی ڈیز ہیں۔
    میری سائٹ پر سی ڈیز کے لنک سے میری سی ڈیز کی تفصیلات، انڈکس اور منگوانے کا طریقہ چیک کر سکتے ہیں۔
    میں پاکستانی کرنسی میں ہی ملک بھر میں سی ڈیز فروخت کرتا ہوں۔
     
  11. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بھائی آپ کی سائٹ پر قیمت ڈالر میں لکھی ہوئی ہے
    پاکستانی روپے میں نہیں
    یہاں بتانے میں کیا حرج ہے میں آپ کی سائٹ پر دیکھ دیکھ کر تھک گیا ہوں
    از راہ کرم کورل اور فوٹو شاپ کورس کی قیمت یہیں بتادیں
    مہربانی ہوگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    غصہ نہ کریں، آپ نے یہ لنک پورا دیکھا ھوتا تو پریشانی نہ ہوتی۔
    http://www.alkabeergrafix.com/mycds.html
    یہاں کسی اصول کی خلاف ورزی نہ ہو، اس لئے نہیں بتا رہا تھا۔
    بہرحال، ایک سی ڈی کی قیمت بشمول ڈاک خرچ 200روپے، زیادہ ہوں تو 150 کے حساب سے منی آرڈر ملنے کے بعد سی ڈیز پوسٹ کی جاتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. جاء الحق

    جاء الحق محفلین

    مراسلے:
    1
    بہت ہی زبردست کام ہے جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ میرے پاس تو لنک ہی نہیں کھل رہا ہے۔
     
  15. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔!

    جی، امید ہے جلد ٹھیک ہو جائے گا۔
     
  16. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لنک ٹھیک ہو گیا ہے،،،! :grin:
     
  17. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت شکریہ
     
  18. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پسندیدگی کا شکریہ،،،!
     
  19. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس عید پر تیار کئے گئے کارڈ:

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  20. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ تو بہت اچھا کام کیا ہے۔ الکبیرنے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر