مبارکباد ایچ اے خان 12 ہزاری!

arifkarim

معطل
محفل کے انوکھے ممبر ایچ اے خان نے 12 ہزار مراسلے عبور کر لئے ہیں۔ اللہ مبارک کرے۔۔۔
c000213.gif

bb574cac2ba548dc2a40bd787038bbab.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
چلیں پھر انتظار کرتے ہیں ۔۔ ہو سکتا ہے خان بھیا خود ہی ہماری کنفیو ژن دور کر دیں ۔ :)
ماشا ء اللہ خان بھیا بہت بہت مبارک ہو ۔۔ :congrats::great::best:

کچھ سمجھ نہیں آ ئی ۔۔
شکریہ
سمجھ مجھے بھی نہیں ائی
شاید اس واسطے کہ میں بہت شریف بے ضرر اور معصوم انسان ہوں ۔ یا اس واسطہ کہ میں زیادہ نہیں بولتا۔ یا اس واسطے کہ بہت عمر رسیدہ ہوں۔ ممکن ہے کہ اس واسطے کہ جھگڑوں سے دور رہتا ہوں۔
 
آخری تدوین:
آپ کو مبارک ہو خان صاحب!
خیر مبارک
اللہ اپ کو اور اپکی فیملی کو اور تمام مسلمین مسلمات کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے ۔ دیدار الہی نصیب ہو ۔ موت کی سختی اور قبر کے عذاب سے نجات ہو۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ہو
 
بہت بہت مبارک خان صاحب!
خیر مبارک
اللہ اپکو اپکی فمیلی کوتمام مسلمین مسلمات کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے ۔ حسنات سے بھر رکھے۔ موت کے وقت کی سختی سے نجات ہو۔ قبر کے عذاب سے نجات ہو ۔ حوض کوثر سے پانی نصیب ہو جنت الفردوس عطا ہو اور دیدار الہی نصیب ہو
 
آخری تدوین:
Top