مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

محترم ایچ اے خان کی مقبولیت دیکھ کر ہم دنگ رہ گئے :) :) :) یعنی، جو فرد جس قدر متنازعہ ہو گا، وہ اسی قدر عوام میں مقبول ہو گا، فی زمانہ :)

محترم ایچ اے خان کی مقبولیت دیکھ کر ہم دنگ رہ گئے :) :) :) یعنی، جو فرد جس قدر متنازعہ ہو گا، وہ اسی قدر عوام میں مقبول ہو گا، فی زمانہ :)
آپ نے مقبولیت ڈبل کردی ہے
ویسے بوڑھے غیر متنازعہ ہوتے ہیں
 
سین خے

محفلین
ایچ اے خان صاحب بہت بہت مبارک ہو :)

لوگ آپ کے بارے میں جو بھی رائے رکھیں پر آپ کی بہادری اور ہمت کی داد دینا تو بنتی ہے۔ :) کبھی کبھی تو آپ کافی ذبردست چھکے بھی مار جاتے ہیں۔ (y) خدا آپ کو ایسا ہی محفل پر ہنستا کھیلتا رکھے :)

خوش رہیں
 
بہت شکریہ
 
ایک واری فیر تمام احباب کا شکریہ
مجھے آپکی رائے جان کر بہت خوشی ہوئی
آج تک اگر مجھ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت
میری طرف سے عام معافی ہے
 
ظفری

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب
ویسے تکلف برطرف۔ آج کل کے ڈاکٹرز پر ترس آتا ہے۔ صحیح سے خون بھی نہیں نکال سکتے۔ کچھ عرصہ پہلے ٹرینی ڈاکٹر صاحبہ نے خون نکالنے کی کوشش کی۔ اس کو نس ہی نہیں ملیں ۔ کئی پکنچر کئے۔ حیران ہوئی۔ ٹیکنیشن کو بلا لائی کی یہ آدمی بغیر خون کے زندہ ہے۔ پھر اس خرانٹ ٹیک نے ہی نکالا۔ گلے میں ٹونٹی لٹکائے گھومتے ہیں مگر بی پی لینا نہیں اتا۔ اکثر گھبراہٹ میں الٹا آلہ لگاتے ہیں
5 سال پڑھتے ہیں 2 سال ہاوس جاب دوا لینے جاو تو وہی اسپرین جو پان والا پان کے ساتھ جھونگے میں دے دے۔ بغیر اسپیشلائزیشن کے کسی کام کے نہیں اسپیشلائزیشن بعد ہاتھ نہیں آتے​
۔

لو اور دیجیئے دعائیں عاطف ملک صاحب ۔۔۔۔ اور دیجیئے مبارکباد:D
 
عاطف ملک

محفلین
شکریہ
ڈاکٹر صاحب
ویسے تکلف برطرف۔ آج کل کے ڈاکٹرز پر ترس آتا ہے۔ صحیح سے خون بھی نہیں نکال سکتے۔ کچھ عرصہ پہلے ٹرینی ڈاکٹر صاحبہ نے خون نکالنے کی کوشش کی۔ اس کو نس ہی نہیں ملیں ۔ کئی پکنچر کئے۔ حیران ہوئی۔ ٹیکنیشن کو بلا لائی کی یہ آدمی بغیر خون کے زندہ ہے۔ پھر اس خرانٹ ٹیک نے ہی نکالا۔ گلے میں ٹونٹی لٹکائے گھومتے ہیں مگر بی پی لینا نہیں اتا۔ اکثر گھبراہٹ میں الٹا آلہ لگاتے ہیں
خان صاحب
جواباً تکلف برطرف
بصد احترام،
کیا آپ نے کبھی "ٹائپنگ کی غلطی" نہیں کی؟؟؟؟
5 سال پڑھتے ہیں 2 سال ہاوس جاب دوا لینے جاو تو وہی اسپرین جو پان والا پان کے ساتھ جھونگے میں دے دے۔ بغیر اسپیشلائزیشن کے کسی کام کے نہیں اسپیشلائزیشن بعد ہاتھ نہیں آتے
قبلہ آپ بھی کوئی "Elite" نوعیت کی بیماری لے کے جایا کریں نا۔۔۔۔۔۔چھوٹی موٹی" سڑک چھاپ" بیماریوں پہ تو یہی دوائی ملے گی :)
اور رہی بات اسپیشلسٹس کی تو انہیں بغیر دیکھے ہی آپ کی بیماریوں کا اندازہ ہوتا ہے،تبھی ;)
100 فی صد خوشگوار موڈ کے ساتھ مسکراتے ہوئے یہ مراسلہ لکھ رہا ہوں۔صرف مذاق:p
 
لاریب مرزا

محفلین
ایک واری فیر تمام احباب کا شکریہ
مجھے آپکی رائے جان کر بہت خوشی ہوئی
آج تک اگر مجھ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت
میری طرف سے عام معافی ہے
جانے دیجیے خان صاحب!! آپ کی صاف گوئی تو مثالی ہے۔ اس پہ معذرت چہ معنی دارد؟؟ البتہ ہم سے کوئی صاف گوئی سرزد ہو گئی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔ :)
 
Top