مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

خان صاحب
جواباً تکلف برطرف
بصد احترام،
کیا آپ نے کبھی "ٹائپنگ کی غلطی" نہیں کی؟؟؟؟

قبلہ آپ بھی کوئی "Elite" نوعیت کی بیماری لے کے جایا کریں نا۔۔۔۔۔۔چھوٹی موٹی" سڑک چھاپ" بیماریوں پہ تو یہی دوائی ملے گی :)
اور رہی بات اسپیشلسٹس کی تو انہیں بغیر دیکھے ہی آپ کی بیماریوں کا اندازہ ہوتا ہے،تبھی ;)
100 فی صد خوشگوار موڈ کے ساتھ مسکراتے ہوئے یہ مراسلہ لکھ رہا ہوں۔صرف مذاق:p

یہ ظفری کا لاعلاج مرض کا علاج ڈھونڈ کر بتائیے تو جانوں
 
خان صاحب
جواباً تکلف برطرف
بصد احترام،
کیا آپ نے کبھی "ٹائپنگ کی غلطی" نہیں کی؟؟؟؟

قبلہ آپ بھی کوئی "Elite" نوعیت کی بیماری لے کے جایا کریں نا۔۔۔۔۔۔چھوٹی موٹی" سڑک چھاپ" بیماریوں پہ تو یہی دوائی ملے گی :)
اور رہی بات اسپیشلسٹس کی تو انہیں بغیر دیکھے ہی آپ کی بیماریوں کا اندازہ ہوتا ہے،تبھی ;)
100 فی صد خوشگوار موڈ کے ساتھ مسکراتے ہوئے یہ مراسلہ لکھ رہا ہوں۔صرف مذاق:p

ویسے میں نے مذاق میں لکھا تھا
دراصل میری بڑی ہمشیرہ سرجن ہے اور کنسلٹنٹ ہے۔ ان سے اس قسم کا مذاق کرتا رہا ہوں:)
 
ابن توقیر

محفلین
خان صاحب دلی مبارکباد قبول کیجئے.
کئی بار آپ کی بے ساختگیاں مزا دیتی ییں.
خوش رہیے اور اسی طرح محفل پر رونق بکھیرتے رہیے.
آمین
 
جانے دیجیے خان صاحب!! آپ کی صاف گوئی تو مثالی ہے۔ اس پہ معذرت چہ معنی دارد؟؟ البتہ ہم سے کوئی صاف گوئی سرزد ہو گئی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں۔ :)
لگ رہا ہے آپ طنز ماررہی ہیں
میں نے تو تمام مسلمین کو معاف کردیا ہے ابھی بھی اور اگے بھی اور تمام مسلمین مومنین مسلمات مومنات کی مغفرت کی دعا ہے جو ہیں جو آئے اور جو ائیں گے قیامت تک
 
محمداحمد

لائبریرین
محفل کے لگے بندے میٹھے نمکین لہجوں میں ایک ہلکا سا ترش لہجہ ایچ اے خان صاحب کا ہے جو محفل کو کھٹا میٹھا بنا دیتا ہے۔ :) :) :)

بہت بہت مبارکباد خان صاحب!

کرکٹ کے دھاگوں کے علاوہ ہر جگہ آپ کا خیر مقدم ہے۔ :) :) :)
 
ویسے اب خیال آ رہا ہے کہ آخری جملہ الگ سے پوسٹ میں لکھا جانا چاہیے تھا کہ ہماری تہہ دل سے دی گئی مبارکباد کو پر مزاح کی مہریں لگ رہی ہیں۔ :) :) :)
 
ویسے اب خیال آ رہا ہے کہ آخری جملہ الگ سے پوسٹ میں لکھا جانا چاہیے تھا کہ ہماری تہہ دل سے دی گئی مبارکباد کو پر مزاح کی مہریں لگ رہی ہیں۔ :) :) :)
تدوین کرلیں سرکار۔ پرمزاح کی مہروں والے مراسلے میں پرمزاح رہنے دیں سنجیدہ باتیں نئے مراسلے میں لکھ دیں۔ ٹیشن کی کیا بات ہے؟
 
محفل کے لگے بندے میٹھے نمکین لہجوں میں ایک ہلکا سا ترش لہجہ ایچ اے خان صاحب کا ہے جو محفل کو کھٹا میٹھا بنا دیتا ہے۔ :) :) :)

بہت بہت مبارکباد خان صاحب!
:)
بہت شکریہ۔ اللہ خوش رکھے۔ آپ سے ملنے کی خواہش تھی مگر آپ نمبر نہیں دیتے:)

کرکٹ کے دھاگوں کے علاوہ ہر جگہ آپ کا خیر مقدم ہے۔ :) :) :)
مگر کرکٹ سے مجھے کوئی دور نہیں رکھ سکتا چاہے کو خیرمقدم کرے یا نہیں :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محفل کے لگے بندے میٹھے نمکین لہجوں میں ایک ہلکا سا ترش لہجہ ایچ اے خان صاحب کا ہے جو محفل کو کھٹا میٹھا بنا دیتا ہے۔ :) :) :) :)
میٹھے تو خال خال ہی ہوتے ہوں گے۔ اکثر تو کھٹے اور نمکین ہی ہوتے ہیں ۔ لیکن شکر ہے تلخ نہیں ہوتے ۔ :)
ایچ اے خان صاحب بہت مبارک آپ کی کھٹائی کو اور نمکینی کو ۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میٹھے تو خال خال ہی ہوتے ہوں گے۔ اکثر تو کھٹے اور نمکین ہی ہوتے ہیں ۔ لیکن شکر ہے تلخ نہیں ہوتے ۔ :)
ایچ اے خان صاحب بہت مبارک آپ کی کھٹائی کو اور نمکینی کو ۔

پاکستانی نمکین کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ کھانے کے ساتھ میٹھے کا انتظام کرتے ہیں اور کچھ چائے کافی سےہی گزارا چلا لیتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top