دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

تفسیر

محفلین
محب علوی نے کہا:
تفسیر اس کے لیے بہترین افسانہ نگار ، شاعر یا اس قسم کے دو تین ایوارڈز ہو سکتے ہیں۔

اب آپ اس پر ایک دو دھاگے کھول لیں جس میں ان ایوارڈز کے لیے منتخب افراد کا نام دیا جا سکے اور ووٹنگ شروع ہو سکے۔

محب ۔۔۔۔

بہترین افسانہ نگار کا ایوارڈ تو کرشن چندر، قدرت اللہ شہاب، عصمت چغتائی،سعادت حسن منٹو، شفیق الرّحمٰن ، بلاسٹر لے لیں گے

مشہور شاعر پر غالب، احمد ندیم قاسمی، فیض، فرزانہ ننیاں اور ظفری کا قبضہ ہے۔

میں تو اردو محفل میں میری تخلیقی تصانیف کی تعداد پر بات کررہا تھا۔ میں صرف اسی قسم کی کیٹیگری میں جیت سکتا ہوں۔:oops:

مثالیں: کیٹیگری۔ “ اردو ڈیجیٹل لائبریری میں ایک رکن کی سب سے زیادہ تخلیقی پوسٹینگز“

یا کیٹیگری “ یا اردو محفل کےوکی پر ایک رکن کی سب سے زیادہ تخلیقی پوسٹینگز“

یا کیٹیگری “ رکن جس نےسب سے زیادہ کیٹیگریز میں تخلیقی پوسٹینگ کی“

یا “ رکن جس نےعمران سیریز کے ناول کی اردو محفل کے وکی پر سب سے پہلے پوسٹٹنگ کی “

یا “ رکن عمران سیریز کے ناول کی :cry: اردو ڈیجیٹل لائبریری پر سب سے پہلے پوسٹٹنگ کی“

یا “ رکن جس نے سب سے پہلے اردو محفل کو کامیابی سے رپپلیکیٹ کیا ۔

یا۔۔۔۔۔

یا۔۔۔۔

محب

:lol: میں اس کیٹیگری میں کیوں نام دوں جس میں لڑنے سے پہلے ہی ہار جاؤں -:lol:
 
تفسیر

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
تفسیر بھائی

آپ نے اچھی نشاندہی کی

شکریہ ۔
مجھے پتہ تھا، بہنیں کام آتی ہیں۔ اب اس کا ثبوت مل گیا۔:lol:اب محب کو چٹکی بھریں اور اس کیٹیگری میں “ تخلیقی اور :lol: سب سےذیادہ کے لفظ کا اضافہ کردیں“
:lol:
 
تفسیر

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
تفسیر نے کہا:
محب علوی نے کہا:
امن اور فرذوق ک محنت سے تیار کردہ لسٹ

1۔ پسندیدہ منتظم اعلی ( یہ تمہاری لسٹ میں بھی ہے )

2۔ پسندیدہ ناظم (‌تھوڑے سے ہی ہیں )

3۔ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ

4۔ بہترین موضوع گپ شپ سیکشن

5۔ بہترین رکن برائے شعر و شاعری

6۔ بہترین رکن برائے “ میری اپنی شاعری“

7۔ بہترین موضوع برائے فیشن اور ملبوسات

8۔ بہترین رکن برائے فیشن اور ملبو سات

9۔ بہترین موضوع برائے اِسلامی تعلیمات

10۔ بہترین رکن برائے اِسلامی تعلیمات

11۔ بہترین رویہ

12۔ بہترین تبصرہ نگار

13۔ بہترین مزاح نگار

14۔ سب سے فعام رکن

15۔ بہترین معلوماتی رکن

16۔ بہترین مددگار رکن

17۔ سال کا بہترین رکن

18۔ بہترین نیا رکن

20۔ بہترین کھانہ ریسیپی ( خانہ داری) خواتین کے لیے

21 ۔ بہترین کھیل ( کھیل ہی کھیل میں )

22 ۔ بہترین لطیفہ ( لطائف)

23 ۔ بہترین تصویر ( تصاویر)

24 ۔ بہترین پنجابی شاعری ( پنجابی فارم )

25 ۔ بہترین اور دلچسپ انٹرویو ( انٹرویو سکیشن )

26 ۔ بہترین پوسٹس تاریخ اورفلسفہ میں ( تاریخ اور فلسفہ)

27 ۔ اس کے علاوہ ہم لائبری ٹیم کے آل ورکرز کو اسپیشل ایوارڈز بھی دے سکتے ہیں ۔۔

28۔ اور پرانے اراکین میں کسی ایک کو لائف ٹائم اچیومنٹ کا ایوارڈ

محب

آپ نےوہ تمام شعبہ (اوریجنل ورک) نکال دیئے ہیں جہاں مجھے ایوارڈ ملنے کا چانس تھا۔ اور ماوراء نے بھی جان کر کیچ نہیں کیا۔

:lol:

ناول نگار
افسانہ نگار
نصابی کتابیں
لسانی تدرس
آن لائن کلاس
دیوان شاعری
تشرح دیوان غالب
تخلیقی مضامین
اوریجنل تحریریں

یعنی میں:lol:

تفسیر بھائی ۔۔یہ سارا لائبریری کام ہے اور اس کے لیے پہلے طے پایا ہے کہ اس کے لیے سپیشل ایوڑد ہے ۔

شکریہ فرزوق
ھھم۔۔۔۔۔
 
تفسیر

محفلین
محب علوی نے کہا:
تفسیر اس کے لیے بہترین افسانہ نگار ، شاعر یا اس قسم کے دو تین ایوارڈز ہو سکتے ہیں۔

اب آپ اس پر ایک دو دھاگے کھول لیں جس میں ان ایوارڈز کے لیے منتخب افراد کا نام دیا جا سکے اور ووٹنگ شروع ہو سکے۔

محب تمہا ری فہرست صحیح اور مکمل ہے ۔ اس سے پہلے کہ تم واقعی سنجیدہ ہوجاؤ۔ بتادوں کہ ایوارڈ کی آڑ میں تم سے ہنسی مذاق کررہا ہوں۔
:lol: :lol: :lol: :lol:
 
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم

یہ لسٹ ٹھیک ہے اب کافی جان پڑ گئی ہے اس میں۔

ویل ڈن چھوٹے بھائی اور امن !

خوب محنت کی اور بہت اچھا کام کیا

اچھا جی اور جو میں نے دونوں سے رابطہ کرکے ان سے کام کروایا اور پھر پوسٹ کی وہ :p
 
ماوراء

محفلین

273_pata_nahi_2.gif
 
تفسیر نے کہا:
محب علوی نے کہا:
تفسیر اس کے لیے بہترین افسانہ نگار ، شاعر یا اس قسم کے دو تین ایوارڈز ہو سکتے ہیں۔

اب آپ اس پر ایک دو دھاگے کھول لیں جس میں ان ایوارڈز کے لیے منتخب افراد کا نام دیا جا سکے اور ووٹنگ شروع ہو سکے۔

محب علوی نے کہا:
تفسیر اس کے لیے بہترین افسانہ نگار ، شاعر یا اس قسم کے دو تین ایوارڈز ہو سکتے ہیں۔

اب آپ اس پر ایک دو دھاگے کھول لیں جس میں ان ایوارڈز کے لیے منتخب افراد کا نام دیا جا سکے اور ووٹنگ شروع ہو سکے۔

محب ۔۔۔۔

بہترین افسانہ نگار کا ایوارڈ تو کرشن چندر، قدرت اللہ شہاب، عصمت چغتائی،سعادت حسن منٹو، شفیق الرّحمٰن ، بلاسٹر لے لیں گے

مشہور شاعر پر غالب، احمد ندیم قاسمی، فیض، فرزانہ ننیاں اور ظفری کا قبضہ ہے۔

میں تو اردو محفل میں میری تخلیقی تصانیف کی تعداد پر بات کررہا تھا۔ میں صرف اسی قسم کی کیٹیگری میں جیت سکتا ہوں۔:oops:

مثالیں: کیٹیگری۔ “ اردو ڈیجیٹل لائبریری میں ایک رکن کی سب سے زیادہ تخلیقی پوسٹینگز“

یا کیٹیگری “ یا اردو محفل کےوکی پر ایک رکن کی سب سے زیادہ تخلیقی پوسٹینگز“

یا کیٹیگری “ رکن جس نےسب سے زیادہ کیٹیگریز میں تخلیقی پوسٹینگ کی“

یا “ رکن جس نےعمران سیریز کے ناول کی اردو محفل کے وکی پر سب سے پہلے پوسٹٹنگ کی “

یا “ رکن عمران سیریز کے ناول کی :cry: اردو ڈیجیٹل لائبریری پر سب سے پہلے پوسٹٹنگ کی“

یا “ رکن جس نے سب سے پہلے اردو محفل کو کامیابی سے رپپلیکیٹ کیا ۔

یا۔۔۔۔۔

یا۔۔۔۔

محب

:lol: میں اس کیٹیگری میں کیوں نام دوں جس میں لڑنے سے پہلے ہی ہار جاؤں -:lol:

تفسیر ،

ان سب ایوارڈ میں کہیں نہ کہیں رسک ضرور ہے اور کوئی بھی دعوی دار اٹھ کھڑا ہو سکتا ہے مگر ایک ایوارڈ ایسا سوچا ہے میں نے کہ کوئی تمہارے قریب تو کیا مقابل بھی نہیں آسکتا۔ شرطیہ بلامقابلہ ایوارڈ‌ہے تمہارا

سب سے زیادہ املا کی غلطیوں کا ایوارڈ :wink:
 
مجھے آپ کا یہ ریمارک پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
تفسیر ،

ان سب ایوارڈ میں کہیں نہ کہیں رسک ضرور ہے اور کوئی بھی دعوی دار اٹھ کھڑا ہو سکتا ہے مگر ایک ایوارڈ ایسا سوچا ہے میں نے کہ کوئی تمہارے قریب تو کیا مقابل بھی نہیں آسکتا۔ شرطیہ بلامقابلہ ایوارڈ‌ہے تمہارا

سب سے زیادہ املا کی غلطیوں کا ایوارڈ :wink:

0037.gif
 
امن ایمان

محفلین
محب،شکفتے اور باقی سب کا شکریہ جن لوگوں نے ایوارڈ لسٹ کو اچھا کہا۔۔۔:)

ماوراء آپ سے ایک بات کہنا تھی کہ آپ نے جس طرح گپ شپ کا بہترین رکن منتخب کرنے کے لیے پوسٹ کی ہے ۔۔کیا اس طرح سب منیج کرنا بہت مشکل نہیں ہوجائے گا۔۔؟

اگر ووٹ یوں دیا جائے۔۔۔۔( جو بھی ایوراڈ لسٹ فائنل ہوئی ہے۔۔اس کے مطابق۔۔)

1۔ پسندیدہ منتظم اعلی ( یہ تمہاری لسٹ میں بھی ہے )

امن

2۔ پسندیدہ ناظم (‌تھوڑے سے ہی ہیں )

امن
3۔ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ

صنم

4۔ بہترین موضوع گپ شپ سیکشن

ماوراء

اس طرح سب لوگ ووٹ دیتے جائیں۔۔۔اس پوسٹ کا باقاعدہ تاریخ رکھی جائے کہ اس دن تک ووٹ ڈال سکتے ہیں۔۔۔اور پھر ووٹنگ ختم ہونے پر سب کے جوابات گن لیے جائیں۔۔۔پھر نیتجہ آپ کے سامنے ہوگا۔

اگر یہ مناسب نہیں تو پھر جیسے باقی سب کہیں۔
 
ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:

امن، شکر ہے تم نے بھی یہ کہہ دیا۔ میں بھی اصل میں یہی کہہ رہی تھی۔ لیکن قسم سے یہ محب نے زبردستی مجھ سے تھریڈ کھلوایا ہے۔ یقین کرو، وہ میری ایک بھی نہیں سن رہا۔ پلیز تم ہی اسے کچھ سمجھاؤ کہ ایسا کرنا واقعی مشکل ہے۔ ابھی تو مجھے کہہ رہا تھا 5،6 تھریڈ ایک ساتھ ہی کھول دو۔ اور مجھے تو ابھی ٹھیک سے سمجھ بھی نہیں آ رہا کہ یہ سب کیسے کیا جائے۔

:?
اگر ووٹ یوں دیا جائے۔۔۔۔( جو بھی ایوراڈ لسٹ فائنل ہوئی ہے۔۔اس کے مطابق۔۔)

1۔ پسندیدہ منتظم اعلی ( یہ تمہاری لسٹ میں بھی ہے )

امن

2۔ پسندیدہ ناظم (‌تھوڑے سے ہی ہیں )

امن
3۔ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ

صنم

4۔ بہترین موضوع گپ شپ سیکشن

ماوراء

اس طرح سب لوگ ووٹ دیتے جائیں۔۔۔اس پوسٹ کا باقاعدہ تاریخ رکھی جائے کہ اس دن تک ووٹ ڈال سکتے ہیں۔۔۔اور پھر ووٹنگ ختم ہونے پر سب کے جوابات گن لیے جائیں۔۔۔پھر نیتجہ آپ کے سامنے ہوگا۔

اگر یہ مناسب نہیں تو پھر جیسے باقی سب کہیں۔

امن، کیا تم اس طرح کہنا چاہ رہی ہو کہ ووٹنگ کے لیے دوسروں کی رائے لینے کے بجائے ایک بار ہی نام دے دئیے جائیں اور پھر ووٹنگ؟
اب فرض کرو کہ گپ شپ کے رکن میں ہی ووٹنگ کروانی ہے تو گپ شپ میں چند ایک ممبرز ہی زیادہ ایکٹو ہیں۔ ان سب کا نام دیا جائے اور پھر ووٹنگ۔ کیا میں نے ٹھیک کہا؟ :?
 
امن ایمان

محفلین
نہیں ماوراء۔۔۔نام ہمیں خود نہیں دینے چاہییں۔۔یہ تو باقی اراکین کی مرضی پر ہے کہ جس کو چاہے منتخب کریں۔ اس طرح یہ بھی ہوگا کہ اراکین اس بہانے سب فورمز کو ایک بار دیکھیں گے ضرور۔۔۔کچھ ایکٹیو ممبرز کو بھی نظر رکھنی پڑے گی کہ۔۔وہ ٹھیک فورم سے ٹھیک ممبر کو ہی ووٹ دے رہے ہیں نا

محب ماوراء ٹھیک کہہ رہی ہیں۔۔۔۔سب ایوراڈز کے لیے الگ دھاگے منظم کرنا بہت مشکل ہوجائے گا۔
 
ماوراء

محفلین
امن، اگر ووٹنگ کروانی ہو گی تو اس کے لیے تو الگ سے تھریڈ کھولنا ہی پڑے گا نا؟
اور اس کے زکریا سے بات بھی کی ہے۔ کہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے الگ سے زمرہ ہو گا۔ لیکن آج کل نئے زمرے کھولنے پر پابندی ہے۔ جونہی الگ زمرہ بنے گا تو یہ تھریڈز وہاں منتقل کر دئیے جائیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
1۔ پسندیدہ منتظم اعلٰی
2۔پسندیدہ ناظم خاص
3۔ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ
4۔ بہترین رکن برائے شعر و شاعری
5 بہترین رکن برائے “میری اپنی شاعری“
6۔بہترین رکن برائے سیاست
7۔ بہترین مزاح نگار(طنز و مزاح)
8۔ سب سے فعال رکن
9۔ بہترین مددگار رکن
10۔ بہترین کھانے کی ترکیب
11۔ بہترین کھیل
12۔ بہترین انٹرویو
13۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)
14۔ بہترین موضوع
15۔ بہترین لکھاری (تخلیقی تصانیف)
16۔سنسان تھریڈ
17۔بہترین تعارف برائے محفل
18۔ فعال لائبریری ارکان
 
قیصرانی

لائبریرین
باقی تو سب ٹھیک ہے، پسندیدہ ناظم اور منتظم کو نکال ہی دیں۔ ان کو کس نے پسند کرنا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
ماورہ :? مجھے لگتا ہے یہاں بڑے بھ یا بڑے بھیا کچھ ناراضگی لے کر گئے ہیں ۔ کس بات پر اب یہ دیکھنا تم لوگوں کا کام ہے :D

مجھے جو لگا وہ بتایا ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
تفسیر ،

ان سب ایوارڈ میں کہیں نہ کہیں رسک ضرور ہے اور کوئی بھی دعوی دار اٹھ کھڑا ہو سکتا ہے مگر ایک ایوارڈ ایسا سوچا ہے میں نے کہ کوئی تمہارے قریب تو کیا مقابل بھی نہیں آسکتا۔ شرطیہ بلامقابلہ ایوارڈ‌ہے تمہارا

سب سے زیادہ املا کی غلطیوں کا ایوارڈ :wink:
بہت ہی شاندار۔ میری درخواست ہے کہ ایک نئی درجہ بندی کا اضافہ کیا جائے، جس کا نام ہو، بیکار کی باتیں کرنے والا یا پھر باتوں کا شیر۔ میرا دعوٰی ہے کہ اس میں تم ہی بلا مقابلہ جیتو گے :lol:
 
Top