دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

محب علوی

لائبریرین
زبردست فیصلہ شمشاد بھائی آپ کی اس صلاحیت کا اعتراف نہ کرنا نا انصافی ہوگی،

امن نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا اس لیئے یہ اس کا حق بنتا ہے۔

فرزانہ تم سے اس نا انصافی کی توقع نہ تھی ( سمائیلی نہیں ہے اس لیے جانے کیا سمجھا جائے (۔

امن کے لیے بہترین Interviewer کا ایوارڈ بلامقابلہ ہے ۔

ماورا اگر مجھے کٹہرے میں دوبارہ نہ کھڑا کرے تو بہترین دھاگہ شروع کرنے کے اور اس مسلسل چلانے کے لیے بھی ایک ایوارڈ ہونا چاہیے۔
 

ماوراء

محفلین
محب علوی : 4 ووٹ (لگتا ہے پڑھنا ہی پڑے گا۔:p)
فرزانہ : 2 ووٹ
زکریا: 2 ووٹ
شمشاد: 1 ووٹ



امن، اب تم بتاؤ کہ تمھیں ان چاروں کے انٹرویو میں سب سے زیادہ کس کے ساتھ مزہ آیا؟ فیصلہ تمھارے ہاتھ میں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top