دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔بہترین انٹرویو؟؟

ماوراء نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 3, 2007

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرا ووٹ محب کے لیے
     
  3. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انٹرویو ود شمشاد
     
  4. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    میں نے توپڑھا ہی زکریا کا انٹرویو ہے۔ :oops: :p



    زکریا۔
     
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میرا نہیں پڑھا جھوٹی۔

    میرا ووٹ

    انٹر ود فرزانہ

    ویسے ظفری کا بھی کافی مزے کا تھا مگر میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا اس نے اور ابھی ادھورا ہے۔
     
  6. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    لو بھلا، مجھے کیا ضرورت ہے جھوٹ بولنے کی۔ بڑی سچی بچی ہوں میں۔ :p

    تمھارا پڑھا تھا لیکن کچھ صفحات ہی پڑھے تھے۔ مکمل زکریا کا ہی پڑھا ہے۔ یا شاید ان کے بھی ایک دو صفحے مس ہو گئے ہوں۔
     
  7. F@rzana

    F@rzana محفلین

    مراسلے:
    2,259
    مجھے ووٹنگ سے بچاؤؤؤؤؤؤ

    اور ویسے بھی میرا انٹرویو ابھی تک ادھورا ہے محب!
     
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اپنی اپنی پسند ہے اور یہ میرا بنیادی حق ہے سمجھی تم :p

    تم بھی دو نہ اپنا ووٹ
     
  9. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میں نے جتنے انٹرویوز پڑھے (جو کی تعداد بہت کم ہے) ان میں سے میرا ووٹ “محب علوی“ کے لئے۔ ان کے انٹرویو کے آخری حصے کی گفتگو کی بنیاد پر۔
     
  10. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کیا تمہارا ووٹ میں اپنے لیے سمجھوں :wink:
     
  11. F@rzana

    F@rzana محفلین

    مراسلے:
    2,259
    ووٹ اور میں؟

    منہ دھو رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پتہ نہیں کیوں اس بات پر مجھےتمہارے اوتار والا بابا یاد آرہا ہے جس نے محفل میں آتے ہی مجھ سے تو تڑاخ سے بات چیت شروع کردی اور میں اندر ہی اندر پیچ و تاب کھاتی ہوئی اخلاقیات کے مظاہرے کرتی رہی۔۔۔۔ :lol: :lol:
     
  12. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ہاں ووٹ اور تم

    ویسے منہ دھو رکھنے سے ووٹ مل جائے گا تو دھو رکھتا ہوں مہنگا سودا نہیں۔

    وہ بابا میں نہیں تھا تمہاری یاداشت کو کیا ہوگیا ہے ویسے اخلاقیات کا اندر ہی اندر پیچ تاب کھانا خود اخلاقیات کے لیے اچھا نہیں ہوتا باہر نکلنے دینا اگلی بار :lol:
     
  13. تفسیر

    تفسیر محفلین

    مراسلے:
    3,088
  14. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے خیال سے محب علوی کا انٹرویو ۔۔۔
     
  15. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    پتہ نہیں مجھے یہاں ووٹ دینا چاہیے یا نہیں۔۔۔کیوں کہ میرے لیے تو ہر انٹرویو بہترین رہا۔۔۔۔کیا کروں اب۔۔؟؟؟؟؟ :(
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تم ایسا کرو کہ اس ایوارڈ کی منصف بن جاؤ، جب سب ووٹ آ جائیں تو اعلان کر دینا۔
     
  17. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    ٹھیککککک ہے ( سمائل

    آپ نے تو بہت جلدی میرے مسئلے کا حل دریافت کر لیا۔۔۔شکریہ :
     
  18. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    فرزانہ۔۔۔ میں آپ کے ساتھ ہوں :)
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,375
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں اپنی بھتیجی کو اتنی پریشانی میں کیسے دیکھ سکتا تھا؟
     
  20. F@rzana

    F@rzana محفلین

    مراسلے:
    2,259
    زبردست فیصلہ شمشاد بھائی آپ کی اس صلاحیت کا اعتراف نہ کرنا نا انصافی ہوگی،

    امن نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا اس لیئے یہ اس کا حق بنتا ہے۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر