ایچ اے خان
معطل
ساجد اقبال کچھ تو خیال کیا کریں کیا پوسٹ کر دیا آپ نے؟ میں تو ہنس ہنس کر بے حال ہو رہا ہوں۔۔۔ کیا بات لکھی ہے کیا بات ہے۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ یہ بھی فوجیوں کا ایجنٹ ہے وسعت اللہ خان۔![]()
یہ تو ان کا ایجنٹ ہے جن کے خود فوجی ایجنٹ رہے ہیں۔
ساجد اقبال کچھ تو خیال کیا کریں کیا پوسٹ کر دیا آپ نے؟ میں تو ہنس ہنس کر بے حال ہو رہا ہوں۔۔۔ کیا بات لکھی ہے کیا بات ہے۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ یہ بھی فوجیوں کا ایجنٹ ہے وسعت اللہ خان۔![]()
آپ مسلسل لطائف سناتے رہتے ہیں۔۔۔ بہت شکریہ ماحول خوشگوار رکھنے کا۔ٹھیک ہے ۔ عنوان تبدیل کرلیا ہے۔
میرے حساب سے ایم کیوایم کو اپوزیشن میںبیٹھنا چاہیے تھا اور پی پی پی کو حکومت بنانی چاہیے تھی۔ مگر بلیک میلرز کی بدمعاشی کی وجہ سے پی پی پی کو مجبورا اس مکھی کو بھی دودھ کے ساتھ نگلنا پڑے گا
اب آ جائے گا، ذرا زرداری کے ساتھ مکمل ہم آہنگی ہو جائے اور تمام مقدمات میں زرداری کی طرح بری ہو جائے۔
مجھے تو اس چوں چوںکے مربے پر حیرت ہو رہی ہے۔ ایم کیو ایم نے سابقہ چیف جسٹس کی کراچی آمد پر جو کچھ تماشہ کیا تھا، اب پی پی کی طرف سے اسی سابقہ چیف جسٹس کی بحالی کے بعد اس کا وجود کیا رنگ لے گا؟ یا پھر ججوںکی بحالی ایک ڈرامہ ہے؟
ٹھیک ہے ۔ عنوان تبدیل کرلیا ہے۔
میرے حساب سے ایم کیوایم کو اپوزیشن میںبیٹھنا چاہیے تھا اور پی پی پی کو حکومت بنانی چاہیے تھی۔ مگر بلیک میلرز کی بدمعاشی کی وجہ سے پی پی پی کو مجبورا اس مکھی کو بھی دودھ کے ساتھ نگلنا پڑے گا
قانون لگام دے گا۔ انشاللہ