ایم کیو ایم کو شکست

زینب

محفلین
زرداری برا لگنے لگے گا جب فوج اور امریکہ کے کہنے پر چلنے لگے گا۔

ہاں جی اج حلف کے پہلے دن ہی آپ کے ذرداری سب سے پہلے امریکی سفارت خانے پہنچے کہ امریکہ سے ائے ہوئے نائب وزیر خارجہ کے سامنے ماتھا ٹیک کے آشیر باد جو لینی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ہاں جی اج حلف کے پہلے دن ہی آپ کے ذرداری سب سے پہلے امریکی سفارت خانے پہنچے کہ امریکہ سے ائے ہوئے نائب وزیر خارجہ کے سامنے ماتھا ٹیک کے آشیر باد جو لینی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
ملاقاتوں مضر نہیں ہوتیں۔
ذرا وقت دیجیے۔ دیکھتے ہیں کہ کی پالیسی ہوتی ہے۔ زرداری پر اعتماد ایمان کا حصہ نہیں ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
ملاقاتوں مضر نہیں ہوتیں۔
ذرا وقت دیجیے۔ دیکھتے ہیں کہ کی پالیسی ہوتی ہے۔ زرداری پر اعتماد ایمان کا حصہ نہیں ہے۔
چلیں جی ۔۔۔۔ ہمت علی نے بھی اپنی وفاداری کا چوغہ بدلا ۔ :grin: ۔۔۔۔ مگر یہ کام کچھ جلدی ہی رونما ہوگیا ہے ۔ ابھی تو پالیساں بھی منظرِ عام پر نہیں آئیں ۔ ;)
 
خاور بلال

محفلین
ارے اتنی جلدی ہمت ہار گئے۔ لیکن ناراض مت ہوں یہ اچھی علامت ہے۔ کیا وجہ ہے کہ آپ مزید وقت مانگ رہے ہیں اسی روش نے تو ہمیں تباہ کردیا ہے۔ ماضی سے سبق سیکھنا ہمیں کب آئے گا؟ پاکستان میں مزید تباہ کرنے کے لیے رہ ہی کیا گیا ہے۔
 
یہ کیا آپ اپنی بات میرے منہ میں‌ڈال رہے ہیں۔
ظاہر ہے کہ اس عوامی حکومت جو ابھی بنی ہے اپنی پالیساں‌ لانی ہیں۔ پھر ہی کچھ کہہ سکتے ہیں‌۔ ابھی تو توقعات بہت ہیں۔
ماضی کی فوجی حکومتوں‌نے تو ملک تباہ ہی کرڈالا ہے۔ پہلی مرتبہ 73 کے بعد یہ عوامی حکومت ائی ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
ماضی کی فوجی حکومتوں‌نے تو ملک تباہ ہی کرڈالا ہے۔ پہلی مرتبہ 73 کے بعد یہ عوامی حکومت ائی ہے۔

مجھے بھی یہی شک تھا کہ 73 کے بعد نواز اور بینظیر 2 ، 2 بار جو اقتدار میں آئے تھے وہ کوئی عوامی حکومت تو نہ تھی ۔ ;)
 
مجھے بھی یہی شک تھا کہ 73 کے بعد نواز اور بینظیر 2 ، 2 بار جو اقتدار میں آئے تھے وہ کوئی عوامی حکومت تو نہ تھی ۔ ;)
درست ہے۔ وہ ادھا تیتر ادھابٹیر تھیں۔
بے نظیر کو فوج نے اختیارات نہ دیے اور نواز شریف اس زمانے میں‌ فوج کا سیاسی رنگ تھا۔
 
زینب

محفلین
ایم کیو ایم کو کوئی شکست نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔پی پی نے اپنی ہی پارٹی کے بندے کو "ڈھیر: کرنے کے لیے اس "مستقل قومی مصیبت "سے اتحاد کیا ہے تاکہ امین فہیم کے سندھ میں ممکنہ پارٹٰ مخالف اقدام کے باوجود حکومت پی پی کے ہاتھ میں ہی رہے۔۔۔۔ایم کیو ایم جو کچھ سندھ میں کرتی ارہی ہے اس کے بعد۔پی پی کا اتحاد کمال ہے یہ اتحاد جو اب وفاق میں بھی ہو گا جس کو دونوں پار ٹیاں چلا چلا کر غیر مشروط کہہ رہی ہیں۔۔۔ اصل میں‌"کچھ لے کچھ دے" کا سودا ہے۔۔۔۔۔۔جس پر ابھی ہمت بھائی کی نظر کرم نہیں پڑی۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ساجداقبال

محفلین
حضور اب تو پی پی پی اور ایم کیو ایم بھائی بھائی بن گئے ہیں، اب موضوع کا عنوان بدل ڈالیے۔ ”ایم کیو ایم کی شاندار فتح“۔۔۔۔آخری اوور میں سہی۔ مزید تشفی کیلیے وسعت کے بلاگ کی یہ تحریر پڑھیں۔
 
محسن حجازی

محفلین
ساجد اقبال کچھ تو خیال کیا کریں کیا پوسٹ کر دیا آپ نے؟ میں تو ہنس ہنس کر بے حال ہو رہا ہوں۔۔۔ کیا بات لکھی ہے کیا بات ہے۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ یہ بھی فوجیوں کا ایجنٹ ہے وسعت اللہ خان۔ :grin:
 
ارے بھئی ہمت علی بھائی ! یہ کیا ہوا اپ کا "اسٹریٹ سپورٹنگ ایجنڈا فار پی پی پی " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے تو زرداری صاحب نے نظریہ ضرورت کے تحت فروخت کر دیا ۔۔۔۔۔ اپ کا مرد بحران تو "قبلائی خان" کے گھوڑے سے زیادہ بے وفا نکلا ۔۔۔۔۔
 
حضور اب تو پی پی پی اور ایم کیو ایم بھائی بھائی بن گئے ہیں، اب موضوع کا عنوان بدل ڈالیے۔ ”ایم کیو ایم کی شاندار فتح“۔۔۔۔آخری اوور میں سہی۔ مزید تشفی کیلیے وسعت کے بلاگ کی یہ تحریر پڑھیں۔
بلکل ایم کیوایم کوحکومت میں ساتھ ملانے سے عوام کو ریلیف ملتی ہے تو اچھا ہے۔
مجھے کوئی اعتراض نہیں‌ہے
اخر کو مجھے تو کراچی ہی میں‌جانا ہے۔
سندھ میں‌ہی رہنا ہے۔
پھر کیوں‌ نہ سندھی مہاجر بھائی بھائی ہوں۔
 
بلکل ایم کیوایم کوحکومت میں ساتھ ملانے سے عوام کو ریلیف ملتی ہے تو اچھا ہے۔
مجھے کوئی اعتراض نہیں‌ہے
اخر کو مجھے تو کراچی ہی میں‌جانا ہے۔
سندھ میں‌ہی رہنا ہے۔
پھر کیوں‌ نہ سندھی مہاجر بھائی بھائی ہوں۔

نظریہ ضرورت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا عوامی مینڈیٹ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کہیں زرداری نے کسی پلاٹ کا وعدہ تو نہیں کر رکھا اپ سے بھی سر جی ؟
 
نظریہ ضرورت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یا عوامی مینڈیٹ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کہیں زرداری نے کسی پلاٹ کا وعدہ تو نہیں کر رکھا اپ سے بھی سر جی ؟
اپ خوامخواہ الزام تراشی سے بار رہیے۔
اگر عوام مل کر رہیں تو ملک کے لیے اچھا ہے۔ انشاللہ
ایم کیو ایم کی دھشت گردیوں سے کوئی انکار نہیں‌کرسکتا۔ اللہ سے دعا ہے کہ اب سب ختم ہو اور کراچی ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔
 
ارے بھائی ہمت علی میں مذاق کر رہا تھا خدانخواستہ میری نیت اپکو دلی آزار دینے والی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔ سب جماعتیں دہشت گرد ہیں ۔۔۔۔ اس کے بغیر گزارا نہیں ہے۔۔۔۔ اجکل پی پی پی کا چھنڈا گاڑی کے بونٹ پر لگائیں اور کھلی بدمعاشی کریں۔۔۔۔۔ ورنہ ڈیفنس کراچی میں یہ مناظر اکر دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ٹھیک ہے ۔ عنوان تبدیل کرلیا ہے۔
میرے حساب سے ایم کیوایم کو اپوزیشن میں‌بیٹھنا چاہیے تھا اور پی پی پی کو حکومت بنانی چاہیے تھی۔ مگر بلیک میلرز کی بدمعاشی کی وجہ سے پی پی پی کو مجبورا اس مکھی کو بھی دودھ کے ساتھ نگلنا پڑے گا
 
Top