مبارکباد ایلِ ایمان کو عید میلاد النبی مبارک

فخرنوید

محفلین
تمام اہل اردو ویب ، اہل اسلام اور اہل کائنات کو مبارکباد

السلام علیکم!

میری طرف سے تمام اہل اردو ویب ، اہل اسلام اور اہل کائنات کو جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک ہو۔

"ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا " القرآن

eid_milad_ul_nabi.jpg
 

دوست

محفلین
اللہ کریم ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اسوہ حسنہ پر چلنے کی توفیق دے۔
 

ساجد

محفلین
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام۔
ولادتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

اہلِ ایمان کو عید میلاد النبی مبارک ہو
خرم شہزاد خرم
 

تیشہ

محفلین
آپ کو بھی مبارک ہو۔


کل میں نے پوری چار نمازیں ۔۔ پڑھی ۔ :battingeyelashes: آج بھی انشااللہ چار ہی ہونگیں ۔۔ پانچویں میرے حصے کی کوئی پڑھ آئے

جو آکر بولے گا ۔۔۔ بس وہی پڑھ لے ۔


3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
باجو کسی کے حصے کی نماز کوئی اور نہیں پڑھ سکتا۔ نماز خود ہی پڑھنی پڑھتی ہے۔

اہل ایمان کو آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔
 

طالوت

محفلین
صلوۃ و سلام ہو سیدنا احمد رسول عربی پر ، اور تمام عالم کے انبیاء پر ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
تمام ساتھیوں اور تمام اہل اسلام کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یہ دن مبارک ہو، دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس دن کے موقع پر پاکستان میں مکمل امن و امان رہے اور کوئے ناخشگوار واقعہ رونما نہ ہو، آمین
 

تیشہ

محفلین
باجو کسی کے حصے کی نماز کوئی اور نہیں پڑھ سکتا۔ نماز خود ہی پڑھنی پڑھتی ہے۔

اہل ایمان کو آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔




جی پتا ہے :battingeyelashes: مگر مجھے یہ بھی پتا تھا میرے رپلائی کے بعد جو آئے گا کچھ نا کچھ ضرور لکھے گا ۔۔ تبھی میں پہلے ہی لکھ گئی تھی کہ جو بولے وہی پڑھے ۔ :notworthy:
 

تیشہ

محفلین
بس ایسے ہی موقعوں پر نمازیں پڑھا کریں۔۔۔۔ پرچار کیلئے:)


:battingeyelashes:

پڑھتی تو ہوں ناں ۔۔ ۔۔ صرف موقعوں پے ہی نہیں ، روز ہی پڑھ لیتی ہوں مگر ریگولر نہیں ہوں ،
اس لئے جسدن پانچ میں سے چار بھی پڑھ لوں تو بہت خوش ہوتی ہوں کہ آج چار ، یا تین تو پڑھنے ہوئی :battingeyelashes: ،
پرچار کا مطلب ؟ مجھے مطلب نہیں آتا اسکا :chatterbox:
 

طالوت

محفلین
خالہ ، عارف نے عمومی بات کی ہے مسلمانوں کی کہ ہم ان موقعوں پر نمازیں پڑھتے ہیں ، جیسے رمضان وغیرہ۔۔ پرچار بولے تو پھیلانا ، مشتہر کرنا ، بیان کرنا غیرہ وغیرہ صحیح درست مطلب تو مجھے بھی نہیں پتا جملے میں استمعال کر سکتا ہوں ۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
خالہ ، عارف نے عمومی بات کی ہے مسلمانوں کی کہ ہم ان موقعوں پر نمازیں پڑھتے ہیں ، جیسے رمضان وغیرہ۔۔ پرچار بولے تو پھیلانا ، مشتہر کرنا ، بیان کرنا غیرہ وغیرہ صحیح درست مطلب تو مجھے بھی نہیں پتا جملے میں استمعال کر سکتا ہوں ۔۔
وسلام



اوکے :chatterbox: نو پرابلم :party:

میں تو موقعے دیکھ کے نہیں پڑھتی ناں ۔۔ :chatterbox: البتہ پانچوں نہیں پڑھ پاتی مس ہوجاتی ہے جسکا دُکھ تو ہوتا ہے ۔ مگر یہ بڑی بات ہے کہ کچھ تو پڑھ پاتی ہوں جتنی پڑھنے میں توفیق ہو :battingeyelashes:
اچھی خاصی پڑھتے پڑھتے عادت بنتے بنتے مسِ ہوجائے تو پھر سے سستی ہوجاتی ہے ۔ مگر شکر ہے اللہ کا کہ پھر بھی پڑھتی ہوں ۔۔اللہ کی نیک بندی تو ہوں ناں :notworthy:
:party:
 
Top