ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

افغانستان اور بنگلہ کا میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
26 درکار 16 گیندوں میں۔
افغانیوں کا پلڑا بھاری دکھائی پڑ رہا۔
 

م حمزہ

محفلین
گھر کس منہ سے جاوَ گے سرفراز!

شرم تم کو مگر نہیں آتی!

اپنی عزت کا خیال نہیں تھا تو کم سے کم میرا ہی کچھ خیال کرتے۔ اکتیس کے مقابلے میں اکیلا ۔۔۔:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 

م حمزہ

محفلین
ہائے یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں!

India_s_Wins.png
 

فہد اشرف

محفلین
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان کے سامنے 253 رن کا ہدف رکھا ہے افغانستان کی طرف سے وکٹ کیپر محمد شہزاد نے شاندار 124 رن اور محمد نبی نے 64 رن کی اننگ کھیلی۔
ہندوستانی اننگ کی شروع ہو چکی ہے۔
اسکور 37-0 اوورز 7
 
Top