ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

جاسم محمد

محفلین
اسی دوران روہت شرما کی سینچری بھی ہو گئی اب 17 رن اور چاہیے
چلو جی مبارک ہو ٹیم انڈیا
DnzIcE8XcAAOZ5z.jpg

چیمپئن ٹرافی کا بدلہ لے لیا
 

فہد اشرف

محفلین
پہلا میچ 8 وکٹ سے دوسرا 9 وکٹ سے اب اگر فائنل میں بھی آمنے سامنے ہوئے تو۔۔۔۔۔۔ ٹکر کا مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے :p
 
Top