ایشیا کپ 2018 نامہ وقت اور تبصرے

حاتم راجپوت

لائبریرین
کہیں سے بھی آؤٹ نہیں تھا لگ رہا. دھونی کے ریویو لینے پر کُچھ حیرانی ہوئی لیکن یہ بندہ واقعی جینئس ہے. امام الحق آؤٹ
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
دونوں بیٹسمین کھِنچے کھِنچے ہاتھوں سے کھیل رہے ہیں. گیم پلان یا پریشر!!
جیسے ابھی یہ فخر کا چھکا بھی بہت پُر اعتماد نہیں تھا.
 
بھتیجا صاب کو فوراً جھنڈا پاکستان چاہیے تھا۔
مشکل سے ڈھونڈ ڈھانڈ کر لائے ہیں اور ایدھر دھڑن تختہ بھی ہو چُکا۔

LRM_EXPORT_20180923_173425.jpg
 
Top