ایسا کیوں ہورہا ہے

مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ اس فورم پر اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتے ہیں اپنے آپ کو ہی دانشور سمجھتے ہیں ۔ اس کی وجہ کیا ہے کسی اور کی تحریر ان کو پسند آتی ہی نہیں پسند آنا تو دور کی بات ہے اس موضوع پر کوئی بھی رائے زنی کرتا ہے تو موضوع کی اصل روح سے ہٹ کر گفتگو کی جاتی ہے اور موضوع کا اصل چہرہ مسخ ہوجاتا ہے کیا یہ جان بوجھ کر کیا جارہا ہے ۔
 
جیہ

لائبریرین

یہ ان کا ذاتی فعل ہے. کوئی اس میں کیا کر سکتا ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ اس فورم پر اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتے ہیں اپنے آپ کو ہی دانشور سمجھتے ہیں ۔ اس کی وجہ کیا ہے کسی اور کی تحریر ان کو پسند آتی ہی نہیں پسند آنا تو دور کی بات ہے اس موضوع پر کوئی بھی رائے زنی کرتا ہے تو موضوع کی اصل روح سے ہٹ کر گفتگو کی جاتی ہے اور موضوع کا اصل چہرہ مسخ ہوجاتا ہے کیا یہ جان بوجھ کر کیا جارہا ہے ۔
آپ نے بتایا تھا کہ آپ نے یہ تحریر کہیں دیکھی اور شیئر کر دی۔ وہی تحریر آپ اس سے پہلے یونہی ڈاٹ کام پر شیئر کر چکے ہیں اور اس کے علاوہ ایک اور ویب سائٹ کا لنک بھی دیا تھا کہ وہاں بھی آپ شیئر کر چکے ہیں۔ مجھے بخدا اس طرح کی شیئرنگ پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تاہم یہ ذمہ داری لے لینی چاہئے کہ آپ اس تحریر کو جگہ جگہ پھیلا رہے ہیں، بناء جانے کہ یہ تحریر سچ بھی ہے کہ نہیں :)
 
پہلے آپ نے اعتراض کیا اور غلط بولنے کی کوشش کی میں پہلے ہی کم سے کم 15 سے زائد فورمز کا ممبر ہوں اور میرا حق ہے کہ میں اپنی تحریر کسی بھی جگہ شیئر کروں اگر فورم کا قانون ہوتا کہ یہاں کوئی بھی ممبر اپنی پوسٹ کی گئی تحریر کہیں بھی شئیر نہیں کرسکتا اور اس کی ممبر شپ کینسل یا مقفل کردی جائے گی تو یہ ہر گز نہیں کرتا یونہی میں مجھے انوائٹ کیا گیا تھا میں خود نہیں گیا تھا
 
آپ میری تحریر یا پوسٹ کو یہاں لکھ سکتے ہیں کہ اس میں قابلِ اعتراض بات کیا ہے؟
 
آپ نے فرمایا تھا کی یہ ہی کسی دوسرے فورم پر بھی کسی شاہنواز عامر کے نام چسپاں ہیں یا موجود ہیں یہ غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش ہے میں آپ کو کون کون سے فور گنواؤں میں آپ کو ایک لنک دیتا ہوں اس پر جاکر میرا کالم پڑھ لیں تاکہ آپ کو یقین ہو کہ میں لکھتا ہوں کہ نہیں http://www.burewalanews.com/سلگتا-کراچی/ یہ بورے والا نیوز بورے والا ملتان بہاولپور کے قریب کا علاقہ ہے یہاں سے نکلتا ہے اور اس کی ویب سائٹ کا لنک بھی اوپر میں نے دے دیا ہے تو یہاں جائیں اور میرا کالم پڑھ لیں یہ بھی یہاں پر پوسٹ کرنے والا ہوں کہ میرے رائٹز ہیں
 
ارے بھائی، اس میں ہرگز کوئی اعتراض نہیں تھا۔ آپ یہاں بھی شاہنواز عامر کے نام سے ہیں اور دوسرے فورم پر بھی۔ اللہ کرے آپ 1000 فورمز کے رکن بنیں۔ مجھے اس سے کوئی اعتراض نہیں۔ میری پوسٹ یہ رہی
کچھ دن قبل یہی تحریر ایک اور اردو فورم پر شاہنواز عامر کے نام سے ہی شیئر ہو چکی ہے :)
مقصد صرف اتنا تھا کہ آپ نے لکھا کہ
امین جی آپ کی ہر بات ٹھیک مجھے یہ ملا اور میں نے شئیرنگ کردی اب اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا نہیں ہے لیکن یہ بات ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے باقی واللہ واعلم
تو میں نے اس حوالے سے لکھا کہ آپ چونکہ پہلے بھی شیئر کر چکے ہیں تو عین ممکن ہے کہ اس کے درست ہونے کے بارے تحقیق کر چکے ہوں؟
ویسے اصل اعتراض تو آپ کو شمشاد بھائی پر کرنا چاہئے تھا جنہوں نے براہ راست آپ پر ادبی سرقہ کا الزام لگایا ہے اور آپ نے انہیں جواب نہیں دیا۔ وہ دو مراسلے یہ رہے۔ ویسے شمشاد بھائی کو آپ بڑی آسانی سے جھٹلا سکتے ہیں کہ اصل تحریر جس کا حوالہ دیا گیا ہے وہ پروفیسر محمد عقیل کی لکھی ہے، پروفیسر مبشر نذیر کی ہے ہی نہیں :)
شاہنواز عامر صاحب معاف کیجیے گا۔ مجھے علم نہیں تھا کہ آپ پروفیسر مبشر نذیر کے نام سے بھی لکھتے ہیں۔ اور جب پروفیسر مبشر نذیر کے نام سے لکھتے ہیں تو وہی نام استعمال کرنے میں کس چیز کی ممانعت ہے۔

یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

آخری دو پیراگراف تو لفظ بہ لفظ وہی ہیں جو آپ کی تحریر میں ہیں۔

میرے خیال میں اسے چوری اور سینہ زوری بھی کہتے ہیں۔
اور یہ بھی کہ دوسروں کا مال کیسے اڑانا ہے، یہ بھی حوصلہ وہیں سے ملا ہے کیا؟ یا پھر پروفیسر مبشر نذیر نے آپ کے کالم چُرا لیے ہیں۔
 
آخری تدوین:
جی ہاں میں نے ان کو بھی اس معاملے میں بولا ہے اور مکالمہ بھی شروع کیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ کسی بھی موضوع کی لڑی پر اسی موضوع کے حساب سے تبصرہ کیا جائے نہ کہ ادھر ادھر کی اور میں نے شمشاد صاحب کو یہ بھی کہا کہ آپ سینئر ہیں لیکن افسوس ہے کہ اس فورم پر کسی کے مو؎ضوع کسی اور کے نام کردئے جاتے ہیں کسی کا کریڈٹ کسی اور کو دے دیا جاتا ہے میں نے اپنا لنک بھی ان کو دیا اور ان کو حوالہ بھی دیا کہ مجھے جب یہاں تعصب کی بناء پر مقفل کردیا گیا تھا تو میں نے دوسرے فورم پر جاکر اپنی تحریریں پوسٹ کی اور وہیں سے میری تحریروں میں پختگی آئی پتہ نہیں کون مبشر صاحب ہیں کہ میں نے ان کی تحریر چوری کی ہے تو میں نے اس بات کا بھی ان کو جواب دیا کہ میں نہیں جانتا کہ یہ صاحب کون ہیں اور نہ ہی میں نے ان کی کوئی تحریر پڑھی ہے کبھی
یہ سب میری ہے اور نہ ہی میں نے ان پر پہلے ورک کیا ہوتا ہے میں آن لائن تحریر کرتا ہوں جو ذہن میں آتا جاتا ہے وہ سکرین پر اتارتا جاتا ہوں تحریر خود بخود بنتی جاتی ہے مجھے کسی کی تحریر کی کوئی ضرورت نہیں اگر ہے تو صرف رہنمائی کی کہ میری تحریر میں کوئی کمی رہ جائے تو اس کی اصطلاح کی جائےاور اصطلاح بھی مثبت کی جائے نہ کہ مذاق اڑایا جائے یونہی فورم بھی یہی سے سیکھ کر بنایا گیا ہے وہاں بھی میری اصطلاح کی جاتی ہے تو میں یہاں بھی اصطلاح چاہتا ہوں
 
ابن سعید بھائی، یہ تو بہت اہم ایشو ہے کہ ہمارے فورم پر کسی کے موضوع کسی اور کے نام کر دیئے جاتے ہیں اور ان کا کریڈٹ کسی اور کو دے دیا جاتا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس بارے کچھ ایکشن لیں گے، یہ میں "حاسدانہ" تعلقات کی بنیاد پر درخواست کر رہا ہوں :)
 
"حاسدانہ " سے کیا مراد ہے
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں نے جو ربط دیا تھا، اس کا مطلب ہے انہوں نے آپ کی تحریر اُڑا لی۔ آپ فوراً سے پہلے پروفیسر صاحب پر کیس کر دیں۔ اب تو ویسے بھی سائیبر قانون بن گیا ہے۔
بندہ نقل کرئے تو کم از کم کچھ الفاظ ہی تبدیل کر لے لیکن وہ کیا ہے کہ نقل کے لیے بھی تو عقل چاہیے ہوتی ہے۔
 
ساجد

محفلین
اب تو ہم ایسی پُر مغز تحریریں پڑھتے ہی نہیں اس لئے مشورہ دیتے ہیں کہ باقی لوگ بھی وقت اور انرجی کی بچت کریں ۔
 
تو میں نے جو ربط دیا تھا، اس کا مطلب ہے انہوں نے آپ کی تحریر اُڑا لی۔ آپ فوراً سے پہلے پروفیسر صاحب پر کیس کر دیں۔ اب تو ویسے بھی سائیبر قانون بن گیا ہے۔
بندہ نقل کرئے تو کم از کم کچھ الفاظ ہی تبدیل کر لے لیکن وہ کیا ہے کہ نقل کے لیے بھی تو عقل چاہیے ہوتی ہے۔
واقعئی اردو منظر والے بے باک جی نے جو کچھ کہا وہ ٹھیک ہے وہ بھی پہلے اس اردو محفل میں رہ چکے ہیں بے باک کے نام سے ہی ان کی تحریریں بھی کسی اور نام کردی گئیں ہیں اب وہ اردو منظر پر کام کررہے ایڈمن ہیں ان کو جب میں نے ساری صورتحال بتائی تو کل انہوں نے جائزہ لیا تو انکو بھی اس بات کا افسوس ہوا کہ اردو فورم والے کسی دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے تنقید ہی تنقید اور حوصلہ شکنی کرتے ہیں اور وہ آپ کو بھی جانتے ہیں کہ آج کل آپ سعودیہ میں ہوتے ہیں
 
اس سارے مراسلے کا کیا مطلب ہے؟ اور بے باک صاحب اردو محفل چھوڑ کر کیوں گئے؟
 
جی اس لئے کہ آپ کو سیدھی بات سمجھ ہی نہیں آرہی کل رات انہوں نے بتایا کسی وقت میں بھی اردو محفل میں تھا انہوں نے اپنے پرانے مراسلات کا ربط مجھے فراہم کیا اور ان کو دیکھ کر دکھ اور حیرت ہوئی کہ ان کے کئئ مراسلات کسی اور نام سے لگے ہوئے ہیں اور پھر انہوں نے میرے مراسلات کا مطالعہ کیا تو وہی میرے والی شکائت کہ مضمون کے حوالے سے بات کرنے یا تبصرہ کرنے کی بجائے ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں اور اصل مضمون کی روح کو مسخ کردیا گیا ہے اور دوسری بات یہ کہ جو ربط آپ نے مجھے دیا وہ میں نے ملاحظہ کیا ہے ہاں مبشر نذیر کی تحریر میں اور میری تحریر میں ہم آہنگی ہے لیکن اگرایسا ہے تو یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میری تحریر ان سے ملتی جلتی ہے کہ اس سے قبل میں نےمبشر صاحب کی کوئی تحریر پڑھی ہی نہیں نہ دیکھی ہے اور تیسری بات یہ کہ معطل اور مقفل کرنا ایک ہی سی بات ہے معطل کے بعد بحال ہونا ہوتا ہے اور مقفل کے بعد غیر مقفل ہونا ہوتا یہ دونوں ہم قافیہ الفاظ ہیں میں نے علامتی طور پر مقفل کا لفظ استعمال کیا تھا معطل یا مقفل دونوں ایک ہی کام میں استعمال ہوتے ہیں
 
الشفاء

لائبریرین
جی ہاں میں نے ان کو بھی اس معاملے میں بولا ہے اور مکالمہ بھی شروع کیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ کسی بھی موضوع کی لڑی پر اسی موضوع کے حساب سے تبصرہ کیا جائے نہ کہ ادھر ادھر کی اور میں نے شمشاد صاحب کو یہ بھی کہا کہ آپ سینئر ہیں لیکن افسوس ہے کہ اس فورم پر کسی کے مو؎ضوع کسی اور کے نام کردئے جاتے ہیں کسی کا کریڈٹ کسی اور کو دے دیا جاتا ہے میں نے اپنا لنک بھی ان کو دیا اور ان کو حوالہ بھی دیا کہ مجھے جب یہاں تعصب کی بناء پر مقفل کردیا گیا تھا تو میں نے دوسرے فورم پر جاکر اپنی تحریریں پوسٹ کی اور وہیں سے میری تحریروں میں پختگی آئی پتہ نہیں کون مبشر صاحب ہیں کہ میں نے ان کی تحریر چوری کی ہے تو میں نے اس بات کا بھی ان کو جواب دیا کہ میں نہیں جانتا کہ یہ صاحب کون ہیں اور نہ ہی میں نے ان کی کوئی تحریر پڑھی ہے کبھی
یہ سب میری ہے اور نہ ہی میں نے ان پر پہلے ورک کیا ہوتا ہے میں آن لائن تحریر کرتا ہوں جو ذہن میں آتا جاتا ہے وہ سکرین پر اتارتا جاتا ہوں تحریر خود بخود بنتی جاتی ہے مجھے کسی کی تحریر کی کوئی ضرورت نہیں اگر ہے تو صرف رہنمائی کی کہ میری تحریر میں کوئی کمی رہ جائے تو اس کی اصطلاح کی جائےاور اصطلاح بھی مثبت کی جائے نہ کہ مذاق اڑایا جائے یونہی فورم بھی یہی سے سیکھ کر بنایا گیا ہے وہاں بھی میری اصطلاح کی جاتی ہے تو میں یہاں بھی اصطلاح چاہتا ہوں

شائد آپ "اصلاح" کہنا چاہ رہے ہیں۔۔۔محترم بھائی۔۔۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
جی اس لئے کہ آپ کو سیدھی بات سمجھ ہی نہیں آرہی کل رات انہوں نے بتایا کسی وقت میں بھی اردو محفل میں تھا انہوں نے اپنے پرانے مراسلات کا ربط مجھے فراہم کیا اور ان کو دیکھ کر دکھ اور حیرت ہوئی کہ ان کے کئئ مراسلات کسی اور نام سے لگے ہوئے ہیں اور پھر انہوں نے میرے مراسلات کا مطالعہ کیا تو وہی میرے والی شکائت کہ مضمون کے حوالے سے بات کرنے یا تبصرہ کرنے کی بجائے ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں اور اصل مضمون کی روح کو مسخ کردیا گیا ہے اور دوسری بات یہ کہ جو ربط آپ نے مجھے دیا وہ میں نے ملاحظہ کیا ہے ہاں مبشر نذیر کی تحریر میں اور میری تحریر میں ہم آہنگی ہے لیکن اگرایسا ہے تو یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میری تحریر ان سے ملتی جلتی ہے کہ اس سے قبل میں نےمبشر صاحب کی کوئی تحریر پڑھی ہی نہیں نہ دیکھی ہے اور تیسری بات یہ کہ معطل اور مقفل کرنا ایک ہی سی بات ہے معطل کے بعد بحال ہونا ہوتا ہے اور مقفل کے بعد غیر مقفل ہونا ہوتا یہ دونوں ہم قافیہ الفاظ ہیں میں نے علامتی طور پر مقفل کا لفظ استعمال کیا تھا معطل یا مقفل دونوں ایک ہی کام میں استعمال ہوتے ہیں
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ایک ہی رکن اپنا رکنیتی نام کسی وجہ سے بدل دیتا ہے۔ عین ممکن ہے کہ بے باک کے ساتھ ایسا ہی ہوا ہو :)
 
Top