ایسا کیوں ہورہا ہے

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ایک ہی رکن اپنا رکنیتی نام کسی وجہ سے بدل دیتا ہے۔ عین ممکن ہے کہ بے باک کے ساتھ ایسا ہی ہوا ہو :)
جناب میری بے باک صاحب سے کل رات بات ہوئی ہے وہ اردو منظر کا ایک خوبصورت فورم چلارہے ہیں اور ایڈمن بھی ہیں میں ان کے ساتھ مل کر ایک ویب پر کام بھی کرنے جارہے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ہے میں نےکوئی نام تبدیل نہیں کیا اسی بات کا تو ان کو دکھ ہوا ہے اور دوسری بات یہ کہ ابھی ابھی ایچ خان صاحب نے ایران کی پاکستان کو دھمکی کے عنوان سے الگ لڑی شروع کی ہے بقول انتظامیہ کی جانب سے کہ ایک ہی مضامین والی لڑی کو آپس میں ضم کردیا جاتا ہے تو اب ایچ خان کی لڑی کو میری لڑی میں ضم کیا جاتا ہے کہ نہیں میری لڑی کو ان کی لڑی میں نہیں کہ پہلے میں نے شروع کی تھا ان کی لڑی کو اب آپ کیا کہتے ہیں کہ میری لڑیوں کو بھی دوسری لڑیوں میں ضم کردیا گیا تھا اب کیا گل کھلاتے ہیں انتظامیہ والے
 
قیصرانی

لائبریرین

اس بارے دیکھتے ہیں کہ انتظامیہ کیا کرتی ہے :)
 
اس بارے دیکھتے ہیں کہ انتظامیہ کیا کرتی ہے :)
اب آپ بولیں نا کہ انتظامیہ کا پول ابھی کھل جائے گا کہ کسی کی لڑی کسی او رمیں شامل کردی جاتی ہے ایک ہی مضمون والی تو اب انصاف کریں تو معلوم ہو میری بات انتظامیہ تک پہنچ چکی ہوگی
 
مقدس

لائبریرین
آپ کو اگر اس فورم سے اور اس کی انتظامیہ سے اتنی شکایات ہیں تو آپ اس کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔۔۔ بقول آپ کہ۔۔۔ آپ اور بهی بہت سارے فورمز کے ممبر ہیں اور وہاں آپ کی تحریروں کو سراہا جاتا ہے تو وائے ناٹ جسٹ سٹک ود دوز پلیسز... یو ول سیو یور اینڈ آور ٹائم ایز ویل...
 
آپ نے بتایا تھا کہ آپ نے یہ تحریر کہیں دیکھی اور شیئر کر دی۔ وہی تحریر آپ اس سے پہلے یونہی ڈاٹ کام پر شیئر کر چکے ہیں اور اس کے علاوہ ایک اور ویب سائٹ کا لنک بھی دیا تھا کہ وہاں بھی آپ شیئر کر چکے ہیں۔ مجھے بخدا اس طرح کی شیئرنگ پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تاہم یہ ذمہ داری لے لینی چاہئے کہ آپ اس تحریر کو جگہ جگہ پھیلا رہے ہیں، بناء جانے کہ یہ تحریر سچ بھی ہے کہ نہیں :)
ویسے وہ تحریر پروفیسر عقیل نے 22 اکتوبر 2010 کو اپنے بلاگ پر پوسٹ کی تھی۔۔ لنک
 
آپ کو اگر اس فورم سے اور اس کی انتظامیہ سے اتنی شکایات ہیں تو آپ اس کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔۔۔ بقول آپ کہ۔۔۔ آپ اور بهی بہت سارے فورمز کے ممبر ہیں اور وہاں آپ کی تحریروں کو سراہا جاتا ہے تو وائے ناٹ جسٹ سٹک ود دوز پلیسز... یو ول سیو یور اینڈ آور ٹائم ایز ویل...
دادی جی پہلے ثابت تو ہونے دیں کہ یہ ان کی اپنی تحریریں ہوتی ہیں۔۔۔
ہم تو ہیں ہی سراہنے والوں میں۔۔۔:grin:
 
آپ کو اگر اس فورم سے اور اس کی انتظامیہ سے اتنی شکایات ہیں تو آپ اس کو چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔۔۔ بقول آپ کہ۔۔۔ آپ اور بهی بہت سارے فورمز کے ممبر ہیں اور وہاں آپ کی تحریروں کو سراہا جاتا ہے تو وائے ناٹ جسٹ سٹک ود دوز پلیسز... یو ول سیو یور اینڈ آور ٹائم ایز ویل...
مجھے آپ کا مراسلہ پڑھ کر خوشی نہیں ہوئی۔ میرے خیال میں سارے محفلین کی موجودگی سے محفل میں رونق ہوتی ہے :)
ہوسکتا ہے انتظامیہ سے مجھے بھی کبھی کوئی شکائت ہوئی ہو لیکن ظاہر وہ لوگ بھی انسان ہیں غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے اور ہر ایک کو خوش رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ :)
 
بهائی ضروری نہیں کہ ہماری سوچ یا ہماری بات سب کو ہی اچهی لگے لیکن عامر بهائی کو ہر تین چار ماہ بعد اس بات کا اعلان کرنا ہوتا ہے کہ ان کے ساته یہاں ناانصافی ہو رہی ہے۔۔۔ یہ نئی بات ہر گز نہیں ہے۔۔۔۔ وی آل آر سو یوز ٹو دس۔۔۔ بٹ اگر آپ کو مسلسل ایک چیز سے شکایت ہے تو وائے ناٹ جسٹ لیو جبکہ ہمارے پاس آپشن بهی بہت ہوں۔۔۔
 
مجھے آپ کا مراسلہ پڑھ کر خوشی نہیں ہوئی۔ میرے خیال میں سارے محفلین کی موجودگی سے محفل میں رونق ہوتی ہے :)
ہوسکتا ہے انتظامیہ سے مجھے بھی کبھی کوئی شکائت ہوئی ہو لیکن ظاہر وہ لوگ بھی انسان ہیں غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے اور ہر ایک کو خوش رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ :)
تکلیف سب کو ہوتی ہے مجھے ہی کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے میں کیوں چھوڑوں فورم الٹی بات کا سیدھا جواب کیوں دیا جاتا ہے اور جو تحریر میری ہے میں کیسے کہہ دوں کہ وہ کسی اور کی ہے اور میرا مضموں ہے بھی سادہ سا اس میں میں نے جو مثالیں دیں ہیں ہر جگہ موجود ہیں کوئی لیکن کریڈٹ کسی اور کے کھاتے میں ڈالنا کون سا انصاف ہے اب ایچ خان نے ایران کے حوالے سے جو لڑی شروع کی ہے میں نے بھی شروع کی ہے میری لڑی دوسروں کے کھاتے میں ڈال دی گئی ہے اب انتظامیہ کو چاہیئے کہ ایران والی لڑی کو ایک کردیں ایچ خان والی لڑی میری لڑی میں ضم کیوں نہیں کرتے
 
مقدس

لائبریرین
بهائی جی انتظامیہ ہر وقت یہاں نہیں بیٹهی ہوتی۔۔۔۔۔ آپ ذرا صبر کر لیں۔۔۔ آئیں گے تو کر دیں گے۔۔اور پلیزز اپنی تحریروں میں فل اسٹاپ ڈالنے کی عادت ڈال لیں۔۔ پڑهنے میں بہت مشکل ہوتی ہے
 
بهائی ضروری نہیں کہ ہماری سوچ یا ہماری بات سب کو ہی اچهی لگے لیکن عامر بهائی کو ہر تین چار ماہ بعد اس بات کا اعلان کرنا ہوتا ہے کہ ان کے ساته یہاں ناانصافی ہو رہی ہے۔۔۔ یہ نئی بات ہر گز نہیں ہے۔۔۔ ۔ وی آل آر سو یوز ٹو دس۔۔۔ بٹ اگر آپ کو مسلسل ایک چیز سے شکایت ہے تو وائے ناٹ جسٹ لیو جبکہ ہمارے پاس آپشن بهی بہت ہوں۔۔۔
مقدس جی مجھے نہیں پتہ آپ کون سے آپشن کی بات کررہی ہیں یہی نا کہ معطل کردیا جائے ایک اظہار رائے آزادی چھین لیا جا ئے اور میری تحریروں پر موضوع کے حوالے سے تبصرہ کرنے کی بجائے الٹی سیدھی بات کا تبصرہ کرتے ہوئے موضوع کی افادیت ختم کردی جائے اس کی روح کو مسخ کردیا جائے آپ تو اردو محفل والے ہو لیکن محفل میں صرف پرانے افراد کی ہی واہ واہ ہے مجھے بھی کافی عرصہ ہوگیا ہے اس فورم پر اب تو کچھ انصاف کردیں اگر میری تحریر کسی سے مشابہت پاگئی ہے تو میرا کیا قصور ہے اس میں یہ تو میری خوش نصیبی ہے کہ میرا نام ان کے ساتھ جوڑا جارہا ہے
 
بهائی جی انتظامیہ ہر وقت یہاں نہیں بیٹهی ہوتی۔۔۔ ۔۔ آپ ذرا صبر کر لیں۔۔۔ آئیں گے تو کر دیں گے۔۔اور پلیزز اپنی تحریروں میں فل اسٹاپ ڈالنے کی عادت ڈال لیں۔۔ پڑهنے میں بہت مشکل ہوتی ہے
جی اوکے جی میں اب فل سٹاپ بھی لگاؤ گا لیکن میری تحریروں کو دوسروں کے کھاتے میں نہ ڈالا جائے۔ انصاف کیا جائے یہ ہی میری درخواست ہے میں اور کچھ نہیں چاہتا
 
مقدس

لائبریرین
مقدس جی مجھے نہیں پتہ آپ کون سے آپشن کی بات کررہی ہیں یہی نا کہ معطل کردیا جائے ایک اظہار رائے آزادی چھین لیا جا ئے اور میری تحریروں پر موضوع کے حوالے سے تبصرہ کرنے کی بجائے الٹی سیدھی بات کا تبصرہ کرتے ہوئے موضوع کی افادیت ختم کردی جائے اس کی روح کو مسخ کردیا جائے آپ تو اردو محفل والے ہو لیکن محفل میں صرف پرانے افراد کی ہی واہ واہ ہے مجھے بھی کافی عرصہ ہوگیا ہے اس فورم پر اب تو کچھ انصاف کردیں اگر میری تحریر کسی سے مشابہت پاگئی ہے تو میرا کیا قصور ہے اس میں یہ تو میری خوش نصیبی ہے کہ میرا نام ان کے ساتھ جوڑا جارہا ہے
آپ کو معطل کرنے کی تو کوئی بات ہی نہیں کر رہا۔۔۔۔ کسی تحریر کا کسی اور تحریر سے مشابہت پانا اور بات ہوتی ہے لیکن لفظ لفظ ایک سا ہونا اور بات۔۔۔۔ آپ بات کلئیر کرنے کے بجائے ڈیفینسیو ہو رہے ہیں۔۔
 
بس مجھے کچھ اور نہیں کہنا اور انتظامیہ ہر وقت موجود نہیں ہوتی لیکن ان کے علم لانا ہوتی ہے۔ یہ بات میں سمجھ سکتا ہوں اگر میری وجہ سے کوئی تکلیف ہوئی ہے تو معذرت۔ یہ میرا پہلا فورم ہے اس کو میں کسی بھی حال میں اللہ حافظ نہیں کہ سکتا۔ میں آپ سب سے تعاون کا طلبگار ہوں۔
 
آپ کو معطل کرنے کی تو کوئی بات ہی نہیں کر رہا۔۔۔ ۔ کسی تحریر کا کسی اور تحریر سے مشابہت پانا اور بات ہوتی ہے لیکن لفظ لفظ ایک سا ہونا اور بات۔۔۔ ۔ آپ بات کلئیر کرنے کے بجائے ڈیفینسیو ہو رہے ہیں۔۔
بخدا مجھے علم نہیں ہے اور لفظ بہ نہیں ہے چلیں ایسی بات ہے تو اس لنک پر جائیں www.pak.net اس فورم پر خواتین کا موضوع چل رہا تھا اس میں میں نے ایک پیرا گراف تحریر کیا تھا تو ممبران نے بحث شروع کردی اور وقفے وقفے سے میں ان کے سوالات کا جواب دے رہا تھا تو ان تمام جوابات کو یکجا کرکے میں نے ایک مضمون کی شکل دے دی تو یہ ایک پورا اور |خوبصورت مضمون کی شکل میں ڈھل گیا تو میں مختلف فورمز پر پوسٹ کردیا اب یہ قدرت کا کھیل ہے کہ یہ مضمون عقیل یا مبشر صاحب کے مضمون سے ٹکرا گیا میں تو جانتا بھی نہیں تھا کہ یہ کون ہیں آج ہی ربط دیکھا تو میں خود بھی حیران ہوا اور پورا ملتا جلتا نہیں اس میں کئی مثالیں ہیں جو میں نے نہیں دی میں نے تو عام زندگی کی موٹی موٹی باتیں بیان کیں ہیں طارق روڈ کے ایس ایچ او والی ناچ گانے والی عورتوں کی پردہ ٹھیک نہیں ہے تبدیل کرلو اور بہت سی مثالیں ہیں حضرت موسٰی والی مثال آپ ذرہ دوبارہ غورسے مطالعہ کریں تو پتہ چل جائے گا کیمرے میں امر کردینے والی مثال پہلے غور کریں پھر بات کریں
 
دوسری بات یہ کہ میں جو بھی تحریر کرتا ہوں آن لائن کرتا ہوں۔ میرا کوئی ورک پیپر نہیں ہوتا ان تحریروں پر بس جو ذہن میں آتا جاتا ہے وہ تحریر کرتا چلا جاتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی اس لئے کہ آپ کو سیدھی بات سمجھ ہی نہیں آرہی کل رات انہوں نے بتایا کسی وقت میں بھی اردو محفل میں تھا انہوں نے اپنے پرانے مراسلات کا ربط مجھے فراہم کیا اور ان کو دیکھ کر دکھ اور حیرت ہوئی کہ ان کے کئئ مراسلات کسی اور نام سے لگے ہوئے ہیں اور پھر انہوں نے میرے مراسلات کا مطالعہ کیا تو وہی میرے والی شکائت کہ مضمون کے حوالے سے بات کرنے یا تبصرہ کرنے کی بجائے ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں اور اصل مضمون کی روح کو مسخ کردیا گیا ہے اور دوسری بات یہ کہ جو ربط آپ نے مجھے دیا وہ میں نے ملاحظہ کیا ہے ہاں مبشر نذیر کی تحریر میں اور میری تحریر میں ہم آہنگی ہے لیکن اگرایسا ہے تو یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میری تحریر ان سے ملتی جلتی ہے کہ اس سے قبل میں نےمبشر صاحب کی کوئی تحریر پڑھی ہی نہیں نہ دیکھی ہے اور تیسری بات یہ کہ معطل اور مقفل کرنا ایک ہی سی بات ہے معطل کے بعد بحال ہونا ہوتا ہے اور مقفل کے بعد غیر مقفل ہونا ہوتا یہ دونوں ہم قافیہ الفاظ ہیں میں نے علامتی طور پر مقفل کا لفظ استعمال کیا تھا معطل یا مقفل دونوں ایک ہی کام میں استعمال ہوتے ہیں
جس طرح دنیا میں ایک انسان کے انگلیوں کے نشان کسی دوسرے انسان سے نہیں ملتے اسی طرح اتنی لمبی لمبی تحریریں حتیٰ کہ زیریں زبریں اور پیشں تک بھی نہیں ملتیں، یہاں تک کہ ایک نے دوسرے کی چوری نہ کی ہو۔ اگر کوئی ایسی مثال آپ کے علم میں ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ اور جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں سیدھی تو کیا اُلٹی بات بھی سمجھ لیتا ہوں۔ آپ میرے لیے پریشان نہ ہوں۔

بے باک صاحب کے مراسلے کسی اور کے نام لگے ہوئے ہیں تو انہیں چاہیے کہ انتظامیہ سے رابطہ کریں اور آپ کو بھی یہی مشورہ دوں گا کہ ادھر ادھر کی ہانکنے کی بجائے انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ افاقہ ہو گا۔
 
Top