تعارف اہل محفل کو جنید اقبال کا سلام

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام و علیکم!

میرا نام جنید اقبال ہے، میرا تعلق فیصلآباد سے ہے.
و علیکم السلام!
جنید بھائی اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید۔

تمام اہل محفل کو بتاتا چلوں کہ جنید بھائی ہمارے کولیگ ہیں ۔ ہم دونوں اکٹھے ایک ہی دفتر میں کام کرتے ہیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جناب اک گرم جوشی سے بھرا ہوا خوش آمدید میری طرف سے بھی قبول فرمائیں۔ امید ہے کہ اشفاق بھائی کی طرح آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جنید بھائی بڑے اچھے انسان ہیں ۔ اور زیادہ تر وقت دفتری کام کاج کے علاوہ عبادات اور مذہبی سرگرمیوں میں گزارتے ہیں۔
 
Top