اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

باباجی

محفلین
کس نے کہا معاویہ نام غلط ہے، اس کے معنی غلط ہیں یا یہ کسی مسلمان کے لیے رکھنا جائز نہیں۔
کس حد تک آپ لوگ تنگ کرنا چاہتے ہیں لوگوں کے نظریات کو؟
آپ کیوں سمجھتے ہیں کہ آپ کے نظریات اتھارٹی ہیں اور لوگ زندگی بھی اس کے مطابق گزاریں ، شادیاں بھی ویسے کریں، نام بھی ویسے رکھیں جیسا آپ کے ہاں رائج ہے اور درست مانا جاتا ہے؟
یہودی عیسائی کو کافر تو کہا جاتا ہے تو کیا لوگ عیسیٰ ، موسیٰ، داؤد اور سلیمان نام رکھنا چھوڑ دیں۔
جن کے نام ابو بکر ، عمر ، عائشہ یا عثمان ہیں وہ بھی پھر نہ رکھیں یہ نام۔ کیوں کہ جس سوچ کی آپ عکاسی کرنے جا رہے ہیں وہاں تو یہ نام بھی ممنوع ہیں۔
میرے محترم بھائی
یا تو میں صحیح طرح سمجھا نہیں سکا ، یا پھر آپ ٹھیک سے سمجھے نہیں ۔۔ خدانخواستہ میں نے نام معاویہ کو غلط نہیں کہا آپ دوبارہ سے پوسٹ کو پڑھیں ۔۔ کیا میں کوئی نامناسب یا گستاخانہ بات کہی ان کے بارے میں ۔۔ آپ کچھ زیادہ ہی گرمی کھا گئے سردی کے موسم میں ۔۔ میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ لقب یا کنیت کا استعمال ۔۔ یہی کبھی کالعدم سپاہ صحابہ کے ذمہ دار ہوتے تھے پھر پابندی کے بعد اہلسنت و الجماعت کے نام سے تنظیم رجسٹرڈ کروالی ان لوگوں نے ۔۔ آجکل کے جدید اور ایڈوانس دور میں ہر کوئی یہ سمجھ سکتا ہے کہ آجکل مذہب کا نام لیکر کیا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔۔اور جناب تنگ نظری کی بات نہ کی جائے تو بہتر ہوگا ۔۔ دوسری بات تو آپ نے بالکل بچگانہ کہہ دی کہ ہم خود کو اتھارٹی سمجھتے ہیں، اپنے نظریات لوگوں پر تھوپنا چاہتے ہیں تو میرے بھائی میرے نظریات کے مطابق تو فرقہ پرست لوگ سراسر جہنمی ہیں ۔۔ نافرمانِ خدا اور قرآن ہیں ۔۔ فرقہ میں پڑ کر صاف نافرمانی کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں قتل ہو رہے ہیں اور قتل کر رہے ہیں ۔۔۔ میں نے تو کسی کو نہیں روکا لوگ جو چاہیں کریں یار ۔۔ میں کون ہوتا ہوں حساب کتاب کرنے والا ۔۔ اور آخر میں جو آپ نے بات کی کہ میں جس سوچ کی عکاسی کرنے جا رہا ہوں وہاں ان عظیم ہستیوں کے نام ممنوع ہیں تو جناب یہ سن لیجیئے میں فرقہ پرست نہیں ہوں نا شیعہ ہوں نا سُنی نا وہابی ہوں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔یہ ہستیاں جتنی کسی عالم دین کے لیئے محترم ہیں شاید ان سے زیادہ میرے لیئے محترم ہیں ۔۔۔ میں عیاشیوں میں مگن رہنے والا انسان ہوں مجھے اس فضولیات سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ نام نہاد مذہبی جماعت کا کون سا رہنما مارا گیا ۔۔۔ یہ کوئی شہید نہیں ہیں کوئی ناحق نہیں مارے جاتے مجھے تو یہ پتہ ہے کہ ظلم کا بدلہ ظلم ہے ۔۔ بات آپ سمجھ گئے ہوں گے ۔۔ مجھے اپنی عیاشیوں پر کوئی افسوس نہیں کیوں کہ میں آجکل کی قاتل مذہبی یا مسلکی جماعتوں میں سے کسی کا کارکن نہیں ہوں خود ساختہ سوچ کے تابع ہو کر کسی کو ناحق برا بھلا نہیں کہتا مومن کے پردے میں منافق نہیں بنتا ۔۔ نہ کسی کو ٹوکتا ہوں نہ خود کو ٹوکنے دیتا ہوں ۔۔جو مجھے ٹھیک لگا میں نے کہہ دیا ۔۔ جس نے متفق ہونا ہے متفق ہو جس نے نہیں ہونا نا ہو ۔۔۔۔
خوش رہیں
 
میرے محترم بھائی
یا تو میں صحیح طرح سمجھا نہیں سکا ، یا پھر آپ ٹھیک سے سمجھے نہیں ۔۔ خدانخواستہ میں نے نام معاویہ کو غلط نہیں کہا آپ دوبارہ سے پوسٹ کو پڑھیں ۔۔ کیا میں کوئی نامناسب یا گستاخانہ بات کہی ان کے بارے میں ۔۔ آپ کچھ زیادہ ہی گرمی کھا گئے سردی کے موسم میں ۔۔ میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ لقب یا کنیت کا استعمال ۔۔ یہی کبھی کالعدم سپاہ صحابہ کے ذمہ دار ہوتے تھے پھر پابندی کے بعد اہلسنت و الجماعت کے نام سے تنظیم رجسٹرڈ کروالی ان لوگوں نے ۔۔ آجکل کے جدید اور ایڈوانس دور میں ہر کوئی یہ سمجھ سکتا ہے کہ آجکل مذہب کا نام لیکر کیا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔۔اور جناب تنگ نظری کی بات نہ کی جائے تو بہتر ہوگا ۔۔ دوسری بات تو آپ نے بالکل بچگانہ کہہ دی کہ ہم خود کو اتھارٹی سمجھتے ہیں، اپنے نظریات لوگوں پر تھوپنا چاہتے ہیں تو میرے بھائی میرے نظریات کے مطابق تو فرقہ پرست لوگ سراسر جہنمی ہیں ۔۔ نافرمانِ خدا اور قرآن ہیں ۔۔ فرقہ میں پڑ کر صاف نافرمانی کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں قتل ہو رہے ہیں اور قتل کر رہے ہیں ۔۔۔ میں نے تو کسی کو نہیں روکا لوگ جو چاہیں کریں یار ۔۔ میں کون ہوتا ہوں حساب کتاب کرنے والا ۔۔ اور آخر میں جو آپ نے بات کی کہ میں جس سوچ کی عکاسی کرنے جا رہا ہوں وہاں ان عظیم ہستیوں کے نام ممنوع ہیں تو جناب یہ سن لیجیئے میں فرقہ پرست نہیں ہوں نا شیعہ ہوں نا سُنی نا وہابی ہوں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ یہ ہستیاں جتنی کسی عالم دین کے لیئے محترم ہیں شاید ان سے زیادہ میرے لیئے محترم ہیں ۔۔۔ میں عیاشیوں میں مگن رہنے والا انسان ہوں مجھے اس فضولیات سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ نام نہاد مذہبی جماعت کا کون سا رہنما مارا گیا ۔۔۔ یہ کوئی شہید نہیں ہیں کوئی ناحق نہیں مارے جاتے مجھے تو یہ پتہ ہے کہ ظلم کا بدلہ ظلم ہے ۔۔ بات آپ سمجھ گئے ہوں گے ۔۔ مجھے اپنی عیاشیوں پر کوئی افسوس نہیں کیوں کہ میں آجکل کی قاتل مذہبی یا مسلکی جماعتوں میں سے کسی کا کارکن نہیں ہوں خود ساختہ سوچ کے تابع ہو کر کسی کو ناحق برا بھلا نہیں کہتا مومن کے پردے میں منافق نہیں بنتا ۔۔ نہ کسی کو ٹوکتا ہوں نہ خود کو ٹوکنے دیتا ہوں ۔۔جو مجھے ٹھیک لگا میں نے کہہ دیا ۔۔ جس نے متفق ہونا ہے متفق ہو جس نے نہیں ہونا نا ہو ۔۔۔ ۔
خوش رہیں
فراز بھائی مجھے لگتا ہے کہ آپ خود ہی اپنا سابقہ تبصرہ بھول گئے کہ کیا تھا

اگر آپ کہتے ہیں کہ

میرے محترم بھائی
یا تو میں صحیح طرح سمجھا نہیں سکا ، یا پھر آپ ٹھیک سے سمجھے نہیں ۔۔ خدانخواستہ میں نے نام معاویہ کو غلط نہیں کہا آپ دوبارہ سے پوسٹ کو پڑھیں ۔۔ کیا میں کوئی نامناسب یا گستاخانہ بات کہی ان کے بارے میں ۔۔ آپ کچھ زیادہ ہی گرمی کھا گئے
خوش رہیں

تو پھر یہ تبصرہ بھی دیکھ لیں آپ ہی کا ہے

محمود غزنوی بھائی
بہت اچھی اور سچی بات کی آپ نے ۔۔۔ مولانا صاحب کے نام کے ساتھ آخر میں جو لقب یا عرفیت لگی ہوئی ہے وہ ان کالعدم جماعت سے تعلق ہونے کی دلیل ہے ۔۔ اور حقیقت میں افسوس اس بات کا ہوتا ہے کے اہل سنت والجماعت کے اکابرین و معززین کیوں خاموش ہیں ۔۔۔

یہ لقب یا عرفیت کیا ہے جو ان کے دہشت گرد ہونے کی دلیل ہے ؟
باقی اتھارٹی اور نظریات تھوپنے کی باتیں آپ کے اس جواب سے ہی پتہ چل جائیں گی کہ آپ کیا کہنے چاہتے تھے۔

باقی مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا کہ آپ عیاش ہیں :D
تو بھائی ماشاءاللہ یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ آج کے خرابے میں عیاشی افورڈ کر سکتے ہیں۔

ہم تو عیاشی کا سوچ بھی نہیں سکتے ہاں البتہ حسرت ضرور ہو گی آپ کی عیاشیوں پر اب۔ ورنہ ہم تو وہ لوگ ہیں کہ دو پیسے بچ گئے تو سوچتے ہیں کہ امی کو بھجوائیں یا بہن کو۔ تھوڑا وقت بچ رہا ہو تو سوچتے ہیں بچوں کے ساتھ گزاریں یا فلاں التواء میں پڑے کام کو پورا کرلیں۔
 
کاشفی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت سے لوگ اسے دہشت گرد کہہ رہے ہیں۔۔لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے چاہنے والوں کو راہ راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین۔
 
باباجی

محفلین
فراز بھائی مجھے لگتا ہے کہ آپ خود ہی اپنا سابقہ تبصرہ بھول گئے کہ کیا تھا

اگر آپ کہتے ہیں کہ

تو پھر یہ تبصرہ بھی دیکھ لیں آپ ہی کا ہے

یہ لقب یا عرفیت کیا ہے جو ان کے دہشت گرد ہونے کی دلیل ہے ؟
باقی اتھارٹی اور نظریات تھوپنے کی باتیں آپ کے اس جواب سے ہی پتہ چل جائیں گی کہ آپ کیا کہنے چاہتے تھے۔

باقی مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا کہ آپ عیاش ہیں :D
تو بھائی ماشاءاللہ یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ آج کے خرابے میں عیاشی افورڈ کر سکتے ہیں۔

ہم تو عیاشی کا سوچ بھی نہیں سکتے ہاں البتہ حسرت ضرور ہو گی آپ کی عیاشیوں پر اب۔ ورنہ ہم تو وہ لوگ ہیں کہ دو پیسے بچ گئے تو سوچتے ہیں کہ امی کو بھجوائیں یا بہن کو۔ تھوڑا وقت بچ رہا ہو تو سوچتے ہیں بچوں کے ساتھ گزاریں یا فلاں التواء میں پڑے کام کو پورا کرلیں۔
یار امجد بھائی آپ نا قسم سے وہی ہو ۔۔
آپ کو بھی خوب پتا ہے کہ مولانا صاحب نے یہ لقب یا عرفیت کیوں لگائی ہوئی تھی ۔۔ توبہ نعوذباللہ میرا مطلب اس نام کو غلط کہنا نہیں اس کے استعمال کو غلط کہنا تھا ۔۔ اور آپ کو پتا ہے اہلسنت والجماعت تو صرف محبت کرنے والوں کا گروہ ہے ۔۔ ان لوگوں نے صرف خود کو شیلٹر دینے کے لیئے یہ نام استعمال کیا ہے ۔۔ اللہ کے نیک بندوں کی جماعت سے تعلق رکھنے والے کبھی کسی کو برا نہیں کہتے ۔۔ وہ تو کافر کو کافر بھی اسلیئے نہیں کہتے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو ۔۔۔ اور بھائی عیاشی میں اسی پیسے سے کرتا ہوں جو میں ادھر ادھر سے کماتا ہوں ۔۔ گھر والوں کو سارے حلال کے پیسے دیدیتا ہوں :):D
 
:lol:
 
فراز کن چکرون میں پڑ گئےہو ۔۔۔۔۔۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ہیں ۔ میرا بس چلے تو ان سارے سپاہ شیطان کے کارندوں کو چوک میں الٹا لٹکادوں بقول میرے ایک دوست کے یہ تو صحابہ سے زیادہ سپاہ معاویہ لگتے ہیں ۔۔ میں نے کہا یار درست کہا آپ نے یزید نے جو ظلم کیا اس میں اس کے باپ کا بھی بہت سارا ہاتھ ہے کہ اپنی زندگی میں ہی اس سنپولیئے اس پلید کے لیئے بیعت لینا شروع کردی ۔
واللہ میں تو معاویہ بن سفیان کے بارے اس لیئے کچھ نہیں کہتا ہوں کہ اس سے پھر ایک مخصوص فرقہ ناجائز فائدہ اٹھاتا ہے ورنہ تو چوکوں ۔مسجدوں ، گلیوں ، کوچوں، چوراہوں ،چوپالوں میں غرض ہر جگہ معاویہ بن سفیان کی اصلیت آشکارا کرنی چاہیئے ہے۔ اس موضوع پر مولانا مودودی اور ڈاکٹر طاہر القادری خلافت و ملوکیت نامی کتاب لکھ کراس صدی کے لوگوں کو حقیقت سے آگاہ کرچکے ہیں ۔
حقیقت ازلی و ابدی ہے خلافت کی
بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی
 
فراز کن چکرون میں پڑ گئےہو ۔۔۔ ۔۔۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ہیں ۔ میرا بس چلے تو ان سارے سپاہ شیطان کے کارندوں کو چوک میں الٹا لٹکادوں بقول میرے ایک دوست کے یہ تو صحابہ سے زیادہ سپاہ معاویہ لگتے ہیں ۔۔ میں نے کہا یار درست کہا آپ نے یزید نے جو ظلم کیا اس میں اس کے باپ کا بھی بہت سارا ہاتھ ہے کہ اپنی زندگی میں ہی اس سنپولیئے اس پلید کے لیئے بیعت لینا شروع کردی ۔

منہ سنبھال کر بات کرو مسٹر-
بد دماغ آدمی تم پہلے بھی اتنی بار اپنی بدزبانی اور الفاظ کے غلط چناؤ کی وجہ سے پہلے بے عزت ہو چکے ہو۔
تم کہانیوں ، قصہ خوانوں پر ایمان رکھنے والے انسان تم مجھے یہ بتاؤ گے کہ جو اسلام مجھے مرثیہ خوان اور بین کرنے والے سناتے ہیں میں اس پر ایمان لاؤں؟؟
اور ایمان نہ لاؤں تو لاتوں کا بھوت۔

تم دوغلیئے ،گرگٹ تم کیا سمجھتے ہو کہ مذہب وہ ہے جس کی تشریح تم کرتے ہو۔
تم جنہیں انتہا پسند کہتے ہو ان کی دشمنی اور ان سے بغض میں تم اور تمہارے جیسے گماشتے دس ہاتھ آگے ہیں۔
تم مذہب کے اپنے ورژن کے انقلاب کے تو داعی ہو لیکن دوسرے ورژن کی بات پر تم لبرل اور وہ انتہا پسند۔
تم مجھے ڈالروں میں نیٹو کے لیے فتوے بیچنے والے طاہر القادری کی تشریحوں سے ایمان سکھاؤ گے؟
تم کہتے ہو کہ یہ کٹر ہیں اور ہم امن پسند تم ان کی دشمنی میں کتنے کٹر ہورہے ہو ذرا گریبان میں جھانکو، سنپولیے !تمہیں موقعہ ملے تو جو دشمنی ، بغض اور عناد تمہارے اندر دبے ہوئے ہیں تم انہیں کہیں زیادہ دہشت سے باہر اگلو۔
تم لکیر پیٹنے والےانسان تمہارے پاس کچھ مغز ، عقل اور دلیل نام کی بھی کوئی چیز ہے یا ٹر ٹر ہی کرنی ہے تم نے تالاب کے باہر بیٹھ کر؟؟
تم اور تمہارے جیسے مہذب روحانی اور پتہ نہیں کیا کیا بہت مہذب ، انسانیت دوست بنتے ہیں لیکن ایک سنگل موقع، ایک سنگل بات، ایک سنگل واقع تم لوگ ایسا نہیں جانے دیتے جہاں تمہیں اس ایک فرقے کے بارے میں کچھ اگلنے کا موقع ملے اور تم اپنے اندر کا گند اگلے بغیر چھوڑ دو۔ تمہاری انسانیت دوستی ، تہذیب اس معاملے میں کہاں دفن ہو جاتی ہے۔
غلیظ انسان تم جیسوں نے تو مرحوم بزرگوں، اللہ کے ولیوں اور انسانیت اور دین کے محسن بزرگوں کی ساری محنت، ریاضت اور محبت پر پانی پھیر دیا ان سے وابستگی ظاہر کر کر کے۔ اس وابستگی کی دَین ہے کہ کس غلیظ طریقے سے تم لوگ اللہ کے نیک بندوں کو ان کے مقابر اور مزارات میں بدنام کرتے ہو اپنی قائم کردہ مکروہ رسومات کے ذریعے۔
میں ان بزرگوں کی ولیئت ، بزرگی اور احترام اور مزارات کی پلید ہوتی حالت پہ تڑپوں اور بولوں تو تم مجھے ان بزرگوں کا منکر اور دشمن کہتے ہو ، ملامت کرتے ہو پر دشمن تم ہو کہ ہم؟؟؟؟؟؟؟

اور آئندہ خبردار مجھ سے متعلق کسی بات پر ، کسی تبصرے پر اپنی غلیظ اور گھٹیا سوچ لکھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
فراز کن چکرون میں پڑ گئےہو ۔۔۔ ۔۔۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ہیں ۔ میرا بس چلے تو ان سارے سپاہ شیطان کے کارندوں کو چوک میں الٹا لٹکادوں بقول میرے ایک دوست کے یہ تو صحابہ سے زیادہ سپاہ معاویہ لگتے ہیں ۔۔ میں نے کہا یار درست کہا آپ نے یزید نے جو ظلم کیا اس میں اس کے باپ کا بھی بہت سارا ہاتھ ہے کہ اپنی زندگی میں ہی اس سنپولیئے اس پلید کے لیئے بیعت لینا شروع کردی ۔
واللہ میں تو معاویہ بن سفیان کے بارے اس لیئے کچھ نہیں کہتا ہوں کہ اس سے پھر ایک مخصوص فرقہ ناجائز فائدہ اٹھاتا ہے ورنہ تو چوکوں ۔مسجدوں ، گلیوں ، کوچوں، چوراہوں ،چوپالوں میں غرض ہر جگہ معاویہ بن سفیان کی اصلیت آشکارا کرنی چاہیئے ہے۔ اس موضوع پر مولانا مودودی اور ڈاکٹر طاہر القادری خلافت و ملوکیت نامی کتاب لکھ کراس صدی کے لوگوں کو حقیقت سے آگاہ کرچکے ہیں ۔
حقیقت ازلی و ابدی ہے خلافت کی
بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی
روحانی بابا آپ کو ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم، کاتب وحی، کے متعلق ایسے الفاظ لکھتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی؟
 
x boy

محفلین
فراز کن چکرون میں پڑ گئےہو ۔۔۔ ۔۔۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ہیں ۔ میرا بس چلے تو ان سارے سپاہ شیطان کے کارندوں کو چوک میں الٹا لٹکادوں بقول میرے ایک دوست کے یہ تو صحابہ سے زیادہ سپاہ معاویہ لگتے ہیں ۔۔ میں نے کہا یار درست کہا آپ نے یزید نے جو ظلم کیا اس میں اس کے باپ کا بھی بہت سارا ہاتھ ہے کہ اپنی زندگی میں ہی اس سنپولیئے اس پلید کے لیئے بیعت لینا شروع کردی ۔
واللہ میں تو معاویہ بن سفیان کے بارے اس لیئے کچھ نہیں کہتا ہوں کہ اس سے پھر ایک مخصوص فرقہ ناجائز فائدہ اٹھاتا ہے ورنہ تو چوکوں ۔مسجدوں ، گلیوں ، کوچوں، چوراہوں ،چوپالوں میں غرض ہر جگہ معاویہ بن سفیان کی اصلیت آشکارا کرنی چاہیئے ہے۔ اس موضوع پر مولانا مودودی اور ڈاکٹر طاہر القادری خلافت و ملوکیت نامی کتاب لکھ کراس صدی کے لوگوں کو حقیقت سے آگاہ کرچکے ہیں ۔
حقیقت ازلی و ابدی ہے خلافت کی
بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی
آپ نے انتہائی گھٹیا بات کہدی، خلافت و ملوکیت کیا آپ نے پڑھی ہے مجھے 100 فیصد گمان ہورہا ہے آپ نے نہیں پڑھی، کیونکہ آپ مودودی کو پڑھنا ہی نہیں چاہتے،
اگر پڑھتے تو یہ تہمت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر نہ لگاتے۔ پہلے پڑھ لیں اول سے آخر تک "خلافت و ملوکیت " پھر لوگوں کو بتائے کہ مودودی رحمۃ للہ نے کیا لکھا
۔ ویسے تو سب جماعت اسلامی اور مودودی کے خلاف ہے بہت زیادہ لوگ تو مودودی کو اسکالر ہی نہیں مانتے ہیں قائداعظم رحمۃ اللہ نے کیا چنے بیچنے کے لیے مودودی رحمۃ اللہ کو پاکستان بلوایا تھا اورریڈیو پاکستان سے اسلامی تربیت کرنے کو کہا تھا۔
اللہ پاک صحابہ کرام اجمعین پر بھونکنے والوں کا انجام انہیں جاندار میں کرے جو بھونکتے ہیں ، آمین
 
فلک شیر

محفلین
صحابی رسول صلی اللہ علیہ و سلم، کاتب وحی سیدنا معاویہ ابن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کو گالی اور ایمان کا دعوٰی ..................دو متضاد چیزیں ہیں۔
ہر لمحہ زبان و قلم سے چھوٹتے بغض و نفرت کے انبار اور روحانیت کا داعیہ ................دو متضاد چیزیں ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہدایت سے نوازیں۔
 
حضرت معاویہؓ بن ابو سفیان ؓ کے گھوڑے کے نتھنوں میں پھنسے ہوئے گرد و غبار بھی تمام بزرگوں بشمول حضراتِ تابعین و تبع تابعین سے افضل مانے گئے ہیں، پھر حضرت امیر معاویہؓ تو صحابیٗ رسولﷺ ہیں ان کے مرتبے کا کیا کہنا۔ محفلین احتیاط کریں۔ آسمان کا تھوکا منہ پر ہی آکر گرتا ہے۔
 
گرائیں

محفلین
فراز کن چکرون میں پڑ گئےہو ۔۔۔ ۔۔۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ہیں ۔ میرا بس چلے تو ان سارے سپاہ شیطان کے کارندوں کو چوک میں الٹا لٹکادوں بقول میرے ایک دوست کے یہ تو صحابہ سے زیادہ سپاہ معاویہ لگتے ہیں ۔۔ میں نے کہا یار درست کہا آپ نے یزید نے جو ظلم کیا اس میں اس کے باپ کا بھی بہت سارا ہاتھ ہے کہ اپنی زندگی میں ہی اس سنپولیئے اس پلید کے لیئے بیعت لینا شروع کردی ۔
واللہ میں تو معاویہ بن سفیان کے بارے اس لیئے کچھ نہیں کہتا ہوں کہ اس سے پھر ایک مخصوص فرقہ ناجائز فائدہ اٹھاتا ہے ورنہ تو چوکوں ۔مسجدوں ، گلیوں ، کوچوں، چوراہوں ،چوپالوں میں غرض ہر جگہ معاویہ بن سفیان کی اصلیت آشکارا کرنی چاہیئے ہے۔ اس موضوع پر مولانا مودودی اور ڈاکٹر طاہر القادری خلافت و ملوکیت نامی کتاب لکھ کراس صدی کے لوگوں کو حقیقت سے آگاہ کرچکے ہیں ۔
حقیقت ازلی و ابدی ہے خلافت کی
بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی
سپاہ معاویہ؟

توبہ استغفراللہ۔ معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کیااتنے برے انسان تھے؟
 
قسم ہے زمانے کی
بیشک انسان خسارے میں ہے
مگر وہ لوگ، جو ایمان لائے اور اعمالِ صالحہ ادا کرتے رہے
اور ایک دوسرے کو حق بات کی وصیت کرتے رہے۔
اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کرتے رہے۔
 
Top