ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سالگرہ کے موقع پر عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز اور سید تراب کاظمی بھائی اپنے امتحانات میں مصروف ہیں اور ان کی اس موقع پر بھرپور شرکت فی الحال ممکن نہیں ، آپ تینوں کو ہم سب کی بیسٹ وشز امتحانات میں بہترین کامیابی کے لیے ۔ فرصت پاتے ہی رپورٹ پلیز :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لوڈشیڈنگ سے پڑھائ کا ہرج نہ ہو لہذا یہ ایمرجنسی بلب آپ تینوں کے لیے:

برائے اہلیان فیصل آباد : :idea2: :idea2: :idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2:
برائے اہل حیدر آباد : :idea2::idea2::idea2:
 
اووو شوو شویٹ آپی !
تھینکش الوٹ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!!!

اسکا مطلب فری ہوتے ہی ! ہیڈ آف ڈپارٹمینٹ سیدہ شگفتہ آپی کو رپورٹ کرنی ہے !:ROFLMAO:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اور ویسے بھی فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ زیادہ ہوتی ہے۔
بالکل درست فرمایا شمشاد بھائی آپ نے۔
پڑھکو محفلین کے لیے امتحانات میں کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ اللہ پاک اچھے نمبروں سے پاس کرے۔ آمین۔
ویسے ہمارا بھی کل مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہے۔
 
لوڈشیڈنگ سے پڑھائ کا ہرج نہ ہو لہذا یہ ایمرجنسی بلب آپ تینوں کے لیے:

برائے اہلیان فیصل آباد : :idea2: :idea2: :idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2:
برائے اہل حیدر آباد : :idea2::idea2::idea2:
لوڈ شیڈنگ سے پڑھائی کا ہرج ہرگز نہ ہو
یہ ایمر جینسی چراغ اب آپ تینوں کے لیے
:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اووو شوو شویٹ آپی !
تھینکش الوٹ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔!!!!!

اسکا مطلب فری ہوتے ہی ! ہیڈ آف ڈپارٹمینٹ سیدہ شگفتہ آپی کو رپورٹ کرنی ہے !:ROFLMAO:

سلامت باشید !

نہیں ناں بھائی ، بس یہ رپورٹ کرنا ہے کہ امتحانات کیسے ہوئے ، کتنے پرچے آسان لگے اور کتنے مشکل اور کونسا پرچہ سب سے زیادہ دلچسپ تھا :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل درست فرمایا شمشاد بھائی آپ نے۔
پڑھکو محفلین کے لیے امتحانات میں کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔ اللہ پاک اچھے نمبروں سے پاس کرے۔ آمین۔
ویسے ہمارا بھی کل مطالعہ پاکستان کا پرچہ ہے۔

آمین ۔

اشتیاق علی بھائی ، پرچہ کیسا ہوا آپ کا ؟
 
Top