ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

اشتیاق علی

لائبریرین
ٹھیک ہے اشتیاق بھائی ، میں انتظار کروں گی ۔
چونکہ امتحان کا نتیجہ بذریعہ انٹر نیٹ ہی چیک کر لیا جاتا ہے۔ سو میں اس کا سکرین شارٹ دکھا دوں گا۔ اس بار تیسرے سمسٹر کے پیپر دئیے ہیں بی اے (ماس کمیونی کیشن) کر رہا ہوں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بس اسمائیلی ہی اسمائیلی۔۔
پیپرز کیسے ہوئے ہیں اور ناعمہ کب تک فری ہو رہی ہے
اچھے ہوئے اپیا اور ناعمہ کی پیپرز تو ابھی اس ماہ کے آخر میں شروع ہوں گے روزوں کے ساتھ ہی اور دو ہفتے چلیں گے شاید اگلے ماہ کے شروع میں ختم ہوں گے۔
 
Top