مغزل
محفلین
ارے نہیں محمود بھائی، یہ قوم اچھی بھلی شکل کو میک اپ کر کے بگاڑ لیتی ہے۔
سچ کہا ۔ اور لگتا ہے زینو بھی اسی وجہ سے چڑ رہی ہے ۔ لگتا ہے کہ دو ڈھائی من تو میک اپ تھوپا ہوا ہے ۔
یہ جن چڑیلیں میرے سامنے کای بیچتی ہیں
ٹھیک کہا اللہ نے شکل ویسے ہی اتنی اچھی دی ہے میک اپ کی ضرورت ہی نہیں (میں نے جنگ شروع کر دی تو آپ کا بھاگنا مشکل ہو جائے گا پا جی)
سچ کہا کہ یہ چڑیلیں تمھارے سامنے اب آٹا چاول تو بیچنے سے رہیں ، لازمی سی بات ہے میک اپ کا سامان بیچ رہی ہوں گی ۔
او ہو ہو ۔۔ یعنی زینا بچا اور ہم سے لڑائی ، یعنی ہماری میاؤ ں اور ہماری ہی بلی ، واہ واہ ۔۔
اور میں اور بھاگوں گا ۔ چلو چلو ۔۔ہم منگول ہیں گھوڑے سموں سے پوری دنیا روند نے والے ۔۔
ہمیں کون بھگائے گے دیکھ لیںگے ۔