اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

مغزل

محفلین
ارے نہیں محمود بھائی، یہ قوم اچھی بھلی شکل کو میک اپ کر کے بگاڑ لیتی ہے۔

سچ کہا ۔ اور لگتا ہے زینو بھی اسی وجہ سے چڑ رہی ہے ۔ لگتا ہے کہ دو ڈھائی من تو میک اپ تھوپا ہوا ہے ۔:notlistening: :biggrin:

یہ جن چڑیلیں میرے سامنے کای بیچتی ہیں:grin:
ٹھیک کہا اللہ نے شکل ویسے ہی اتنی اچھی دی ہے میک اپ کی ضرورت ہی نہیں (میں نے جنگ شروع کر دی تو آپ کا بھاگنا مشکل ہو جائے گا پا جی):noxxx:

سچ کہا کہ یہ چڑیلیں تمھارے سامنے اب آٹا چاول تو بیچنے سے رہیں ، لازمی سی بات ہے میک اپ کا سامان بیچ رہی ہوں گی ۔ :notlistening: :battingeyelashes: :biggrin:

او ہو ہو ۔۔ یعنی زینا بچا اور ہم سے لڑائی ، یعنی ہماری میاؤ ں اور ہماری ہی بلی ، واہ واہ ۔۔
اور میں اور بھاگوں گا ۔ چلو چلو ۔۔ہم منگول ہیں گھوڑے سموں سے پوری دنیا روند نے والے ۔۔
ہمیں کون بھگائے گے دیکھ لیں‌گے ۔:rollingonthefloor: :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں اس کا وزن کم کیوں نہیں ہو رہا۔ تو یہ وجہ ہے کہ پانچ دس کلو میک اپ کیا ہوتا ہے۔

کبھی بغیر میک اپ کے وزن کر کے دیکھو، کتنا ہوتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
زینا بچے اب مزا آیا ؟
ویسے تو پوری محفل کو تگنی کا ناچ نچوا رہی تھی ۔
اپنے گلے پڑی تو فیصل بھائی فیصل بھائی فیصل بھائی کر رہی ہو۔۔
دیکھا تمھارے ’’فیصل بھائی ‘‘ بھاگ گئے ۔، اب وہ کوئی بہانہ ڈھونڈر ہے ہوں گے ۔ہی ہی ہی
 

وجی

لائبریرین
زینب بی بی میں تو لال و لال شمشاد بھائی سے پوچھ رہا تھا
انہیں کافی تجربہ لگتا ہے ایسے کاموں میں
میں کیوں آپ سےلڑو میری شامت آئی ہے پھر جب آپ کے قریب بیٹھے ہیں تو اور بھی ہمت نہیں بنتی لڑائی کی
 

مغزل

محفلین
دوباری لڑی کے موضوع کی طرف آتے ہیں ۔
اگر میرے قبضے میں جن آجائے تو ۔۔۔

تو تو تو۔۔ تو۔۔ میں اسے حکم دوں گا کہ مجھے سمند ر میں پھینک آئے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں، یہ کیا بات ہوئی۔ سمندر تو ویسے بھی آپ کے قریب ہے۔

لیکن ایسی کیا بات ہو گئی؟
 
Top