اکیلے نہ جانا ۔ شہباز شریف

فرخ منظور

لائبریرین
فلم ارمان کا ایک گیت شہباز شریف کو گاتے سنیے۔ حیرت انگیز طور پر شہباز شریف نے بہت اچھا گایا ہے۔
اکیلے نہ جانا ۔ شہباز شریف

 

محسن حجازی

محفلین
بہت خوب۔ایسا وزیر اعلی ڈھونڈے سے نہیں ملے گا۔ ;)
ویسے میاں نواز شریف بھی سنا ہے کہ اچھا گاتے ہیں عدنان سمیع نے انہیں ساتھ گانے کے لیے کہا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
کچھ عرصہ قبل شہباز شریف سیاسی اجتماعات میں حبیب جالب کی نظمیں ترنم سے پڑھتے تھے۔ اگرکسی کو اس کی ویڈیو ملے تو ضرور شئیر کر یں۔
 
Top