بے کار گانا ہے![]()
آپ کے دستخط کا شعر بھی بہت بیکار ہے۔ پتہ نہیں فانی بدایونی کا ہے بھی کہ نہیں۔ کسی ایرے غیرے کا پڑھ کر فانی کے نام خواہ مخواہ لگا دیا۔
شکریہ فرخ، یہ گانا بھی مجھے پسند ہے۔
![]()
![]()
آپکا کوئی بےکار شعر لگادوں![]()
بیکار ہی لگانا ہے تو کسی کا بھی لگا لیں۔ فانی اور مجھ جیسے اچھے شاعر کو ضرور بدنام کرنا ہے۔![]()
آپ نے کہا بےکار ہے تو پھر کسی ایرے غیرے کا ہی لگانا پڑے گا نا![]()
چاہے ایرے کا لگائیں چاہے غیرے کا لیکن میرا نہ لگائیں۔![]()
اکیلے نہ جانا
گلوکار: احمد رشدی، مالا
فلم: ارمان 1966
شاعر: مسرور انور
موسیقی: سہیل رعنا (یہ وہی سہیل رعنا ہے جو بچوں کو پی ٹی وی پر موسیقی سکھایا کرتے تھے بشمول ان کی بیوی افشاں کے)
میرا خیال ہے کہ افشاں سہیل رعنا کی بیوی نہیں بیٹی ہے
اکیلے نہ جانا
گلوکار: احمد رشدی، مالا
فلم: ارمان 1966
شاعر: مسرور انور
موسیقی: سہیل رعنا (یہ وہی سہیل رعنا ہے جو بچوں کو پی ٹی وی پر موسیقی سکھایا کرتے تھے بشمول ان کی بیوی افشاں کے)
میرا خیال ہے کہ افشاں سہیل رعنا کی بیوی نہیں بیٹی ہے
بچوں کی پرورش میں کوئی مشکل ہو یا نہ ہو لیکن اسے ضرور مشکل ہو گئی ہو گیبحوالہ جنگ سائٹ۔
انہوں نے کہا کہ پہلے جوائنٹ فیملی سسٹم تھا، ایک ہی گھر میں بچے سب رشتے داروں کی گودوں میں پل کر جوان ہوجاتے تھے لیکن اب سب الگ الگ ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی پرورش مشکل ہوگئی ہے۔
واہ خوبصورت گانا ہے۔ کمال ہے آج تک کیوں نظر نہ پڑی اس پر۔ آج بھی مالا کا ایک گانا "تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے" ارسال کیا تو ٹیگز میں تلاش کرتے ہوئے آپ کے اس دھاگے پر پہنچ گیا۔
اور جہاں تک بیٹیوں کی عمر کی لڑکی کی بات ہے تو یہ تو شکر کریں کہ نکاح کا تکلف کر لیا ورنہ جس حد تک ہم نے اس سہیل رعنا کے بارے میں سن رکھا ہے اس شخص سے کچھ بھی بعید نہیں۔
بچوں کی پرورش میں کوئی مشکل ہو یا نہ ہو لیکن اسے ضرور مشکل ہو گئی ہو گی
حضور وہ افشاں کوئی اور ہے۔ آپ بھی دوبارہ معلومات حاصل کر کے بتائیے گا۔
![]()