تاسف اچانک بھائی کے بھتیجے انتقال فرما گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ہمسفر

محفلین
اسلام و علیکم
ہمارے یہاں کے نئے ممبر اچانک اور میرے آفس کولیگ جناب سید محمد علی بخاری صاحب کے بھتیجے 4 روز شدید علالت میں رہنے کے بعد
انتقال فرما گئے ہیں ان اللہ و الہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے بھتیجے چھت سے گرے تھے دماغ پر کافی چوٹیں‌آئیں تھیں
دو دنوں میں‌حالت سنبھلی تھی مگر آج کچھ ڈاکٹروں کی نا اہلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی وجہ سے ان کی سانسیں‌تھم گئیں
اللہ تبارک و تعالیٰ‌ان کی مغفرت فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد یونس نام تھا اور تقریبا 13 سے 14 برس اس بچے کی عمر تھی
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، اور ان کے والدین کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

دوست

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ اس کی مغفرت کرے اور اس کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے۔
آمین۔
 

خرم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے ساتھ اپنی رحمت کا معاملہ فرمائے اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

بلال

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔۔ اور مرحوم کے والدین کو صبر عطا فرمائے۔۔۔آمین
بے شک اولاد کا دکھ بہت ہوتا ہے لیکن اللہ تعالٰی سے ایک بار پھر دعا ہے کہ مرحوم کے والدین اور باقی تمام رشہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔آمین
 

سکون

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ اس کی مغفرت کرے اور اس کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے۔
آمین۔
 

قیصرانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا لللہ و انا الیہ راجعون

بہت دکھی اور افسوسناک خبر ہے ۔ اللہ تعالی محمد یونس کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور سب عزیز و اقارب اور والدین کو صبر و استقامت دے ، آمین ۔
 

شمشاد

لائبریرین
افسوسناک خبر ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی کتنے بڑے حادثے کا سبب بن جاتی ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

زینب

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ان کے والدیں کو صبر جمیل عطا کریں اور بچے کو اپنی رحمت میں‌جگہ دے
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت اندوہ گیں خبر ہے - خدا مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں‌جگہ دے اور والدین کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے-
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت افسوسناک خبر ہے، بہت دکھ ہوا پڑھ کر۔

اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور والدین اور محمد علی بخاری صاحب کو اس جانکاہ حادثے پر صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالٰمین۔
 

حسن علوی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

'اور ہر ذی روح کو اُسی کی طرف لوٹ کر جانا ھے'

بہت افسوسناک خبر ھے، اللہ پاک اس معصوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور عزیز و اقارب کو صبر دے(آمین)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ معصوم روح کو ابدی سکون بخشے اور اہلِ خاندان کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے (ثمَ آمین)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top