اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

چیز تو بہت عمدہ ہے مگر شاید خالی دیکھ کر خوش ہونے کی۔ ایسا لگ رہا ہے کہ خطاطی شاید ڈاک کے ذریعے آئیگی اور وہ بھی پاکستان پوسٹ کے ذریعے:grin1::grin1::grin1::laugh:
 

arifkarim

معطل
اصل میں قادری بھائی آجکل ایک بہت اہم پراجیکٹ میں مصروف ہیں، اسلئے خطاطی کے شوقین حضرت مہینہ دو مہینہ بعد ٹرائی کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مانی چیمہ

محفلین
السلام علیکم
ایک اچھا سلسلہ تھا اگر چل جاتا تو بہت سوں کا بھلا ہو جاتا مجھ سمیت ، بہت سوں کے دلوں نے انتظار میں دھڑکنا ہی چھوڑ دیا ہوگا:)
خیر بہت شکریہ
 

مانی چیمہ

محفلین
السلام علیکم فاتح بھائی
اگر آپ بھی کتابت کر سکتے ہیں تو کچھ خفیہ طور پر بوجھ ڈالا جائے آپ پر :)
نہایت نوازش ہوگی
 

مغزل

محفلین
میرا بھی نام ۔۔۔۔۔سعدی

لیجیے جناب :

sadizi2.gif


sadi1hz2.gif
 
Top