اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

مغزل

محفلین
فاتح الدین بشیر محمود:
sadi1zq6.gif

sadiinl9.gif

(خطِ ثلث کشیدہ )
 

دوست

محفلین
میرے بلاگ پر ایک تصویر لگی ہے۔ ہیڈر میں، عقاب کی تصویر ہے، یہ ڈیفالٹ تھیم میں ایسے ہی تھی، اس کا انداز بتاتا ہے کہ اس کی جگہ کوئی لوگو لگایا جاسکتا ہے۔ خود سے بنانے کی کوشش کی لیکن نہیں‌ بن سکی۔ اب آپ سے فرمائش ہے کہ اگر اسی امیج کے سائز میں "یا اللہ تیرا شکر ہے" لکھا جائے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ کلر سکیم آپ بلاگ پر دیکھ سکتے ہیں۔ میں اس معاملے میں کور ذوق ہوں۔
وسلام
 

الف نظامی

لائبریرین
مغل بھائی ان اشعار کو ثلث میں بنا دیں تو بہت نوازش۔

ہوا میں آپ کی خوشبو ، فضا میں آپ کا رنگ
جہانِ عشق کا بیت الحرم مدینے میں

کچھ ایسے گُنبد خضرا کے دھیان میں گُم ہیں
کہ جیسے آنکھوں کا اٹکا ہے دم مدینے میں
 

arifkarim

معطل
مغل بھائی، یہ نمونہ تو کلک کا لگ رہا ہے۔ میرے خیال میں اگر یہاں ہاتھ کی خطاطی اسکین کر کے فراہم کی جائے تو زیادہ ’’ماہرانہ‘‘ ہوگا۔
 
Top