مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

سیما علی

لائبریرین
اپنے بھیا محمد عدنان اکبری نقیبی کو
منصب بیس ہزاری پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
ہمارے بھیا

کا شمار محفل کے ہر دلعزیز محفلین میں ہوتا ہے۔۔۔ ہمیں آپکی زندہ دلی اور ہنستا مسکراتا مزاج بہت پسند ہے ہر ایک سے ادب و احترام سے بات کرتے ہیں ۔۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں سلامت رہیے اور اسی طرح
خلوص بانٹتے رہیے۔۔۔۔۔ آمین 💐💐💐💐💐

f2Seu4i.jpg
 
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
آپی ہم آپ کی محبتوں اور خلوص کے مزید قرضدار ہو گئے ۔
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد فرمائیں۔آمین ثم آمین
 
بہت ڈھیر ساری دعائیں ،شاد و آباد رہیے ۔۔۔اور ایسے ہی ہنستے مسکراتے رہیے۔۔۔آمین الہی آمین۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
عدنان بھائی بہت بہت مبارکباد۔۔۔ نئے آنے والوں کے لیے آپ کی خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں۔ اللہ آپ کو سدا خوش و خرم رکھے ۔ آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔۔۔۔۔
آپ جیسا کوئی نہیں سارے جہاں میں۔۔۔۔ سلامت رہئیے اور 20 کے 40 کر دیجئیے اب جلدی سے۔ ہم بھی یہیں ہیں آس پاس ہی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عدنان بھائی بہت بہت مبارکباد، دعا ہے کہ آپ کا کیبورڈ اسی طرح سُروں کے جادو مراسلوں کی صورت میں بکھیرتا رہے۔ آپ کا مانیٹر یونہی تابناک رہے۔ آپ کا سی پی یو اسی طرح سرگرمِ عمل رہے۔
 
Top