اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی اب دو ڈبے بھیجنے پڑیں گے، اس سے پیشتر کہ تعداد بڑھتی جائے، جلد از جلد عمل کر ڈالیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن ادھر بھی تیلے شاہ جی سے واسطہ پڑا ہے، اب دیکھیں کب انہیں خبر ہوتی ہے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
خوش آمدید شاہ جی

ڈیرہ اسماعیل خان کی چار میں تین چیزوں کا تو معلوم ہے دریائے سندھ، گومل یونیورسٹی اور مولانا۔ سوہن حلوہ وہاں کا کیسا ہوتا ہے، اگر بھیج دیں تو کھا کر علم میں اضافہ ہو جائے گا۔
ضروری نہیں کے انسان علم حاصل کرنے کے لیے خود تجربہ کرے کبھی کبھار دوسروں کے تجربے سے بھی فائدہ اٹھانا چاہیے۔۔۔۔۔;)

اس بار پاکستان گیا تو انشاءاللہ ضرور لے کر آؤں گا

ویسے کل میں بحرین جارہا ہوں ایک انٹرویو ہے دعا کیجئے گا کے اللہ کامیاب فرمائے
 

تیلے شاہ

محفلین
ہاں کھانے کی بات ہو تو چاند بابوجلدی سے تیار ہوتے ہیں جیسے ابھی آیا ہی چاہتا ہے
اگر انٹرویو میں کامیاب ہوا تو پاکستان کا چکر لگے گا پھر انشاءاللہ ضرور بھجوا دوں گا۔

وہ کہتے ہیں ناں
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
 

چاند بابو

محفلین
اللہ کرے آپ رندگی کے ہر انٹرویو میں کامیاب ہوں اور کل والے انٹرویو میں تو ضرور کامیاب ہوں۔پھر وعدہ یاد رکھئے گا۔
 

تیلے شاہ

محفلین
فکر ناٹ جی
پہلے کسی سے کیا ہوا وعدہ نبھایا ہے جو آپ سے کیا ہوا یاد رکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
واپس تو یقیناً آ گئے ہوں گے، ابھی میں فون کر رہا تھا لیکن انہوں نے جواب نہیں دیا۔ کہیں مصروف ہوں گے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
ارے بھئی کیا تیلے شاہ صاحب نہیں آئے ابھی تک انٹریوو سے فارغ ہو کر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

السلام علیکم
جی واپسی ہوگئی تھی اور اللہ کا شکر ہے انٹرویو بھی اچھا رہا
دو ہفتوں میں رزلٹ ملے گا
دعا کیجئے اللہ کامیاب کرے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی ہماری دعائیں آپ کے لیے۔ اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔
 

جیا راؤ

محفلین
میرا شہر ’’عروس البلاد کراچی‘‘

1- کھدی ہوئی سڑکیں
2- بجلی کی آنکھ مچولی
3- پانی کی فراہمی (یزیدی رویے پر)
4- سانحہ 12 مئی، 18 اکتوبر، 11 اپریل، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (صفحہ بھر جائے گا)۔۔

:(:(:(

میرا شہر فخرِ پاکستان اور روحِ پاکستان کراچی

1۔ "غریب کی ماں"
2- شب کی رونقیں
3۔ سلجھے ہوئے لوگ
4۔ علم اور روزگار
 

جیا راؤ

محفلین
کراچی

1۔ بوہری بازار
2۔ جامعہ کلاتھ
3۔ لیاری کی گدھا گاڑی کی ریس:grin:
4۔ ایمپریس مارکیٹ
 

چاند بابو

محفلین
السلام علیکم
جی واپسی ہوگئی تھی اور اللہ کا شکر ہے انٹرویو بھی اچھا رہا
دو ہفتوں میں رزلٹ ملے گا
دعا کیجئے اللہ کامیاب کرے۔

شاہ جی اللہ کرے آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی آپ کے قدم چومے۔

ہاں بس اپنا وعدہ مت بھولئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں الخبر کا لکھ دوں۔ یہ شہر سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں ہے۔ ظہران (دہران)، الخبر اور الدمام بالکل ایسے ہی ہیں جیسے پاکستان میں چکلالہ، راولپنڈی اور اسلام آباد۔ فاصلہ بھی تقریباً اتنا ہی ہو گا۔

الخبر کو سعودی آرامکو نے ایک منصوبے کے تحت تعمیر کیا تھا۔
سمندر کے کنارے ایک خوبصورت شہر ہے۔
سعودی آرامکو کا میوزیم دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
پورے سعودی عرب میں یہاں کی ٹریفک قدرے بہتر ہے۔
 

وجی

لائبریرین
میں الخبر کا لکھ دوں۔ یہ شہر سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں ہے۔ ظہران (دہران)، الخبر اور الدمام بالکل ایسے ہی ہیں جیسے پاکستان میں چکلالہ، راولپنڈی اور اسلام آباد۔ فاصلہ بھی تقریباً اتنا ہی ہو گا۔

الخبر کو سعودی آرامکو نے ایک منصوبے کے تحت تعمیر کیا تھا۔
سمندر کے کنارے ایک خوبصورت شہر ہے۔
سعودی آرامکو کا میوزیم دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
پورے سعودی عرب میں یہاں کی ٹریفک قدرے بہتر ہے۔

[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]شمشاد بھائی کیا آپ کو اس بارے میں کچھ معلوم ہے کیا اگر ہے تو تفصیل بتائیے گا
یہ مسجد الحرام کی توسیع کا پلان ہے مجھے صرف صفاء مروا کی توسیع کا معلوم ہے کہ اس پر کام شروع ہوچکا ہے
hajjdq3.jpg

مدینہ منورہ شہر کے مستقبل کا پلا
[/FONT]ن
524wm9.jpg
 
Top