اپنے بارے ،

شمشاد

لائبریرین
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شاہ جی یہ دھنک کے رنگ کہاں بکھرے ہوئے ہیں؟ ادھر تو نظر ہی نہیں آ رہے۔

آپ کو دکھائی نہیں دے رہے :?: :roll: آپکا چشمہ کدھر ہے :?: چشمے کے بغیر دیکھیں گے تو نظر نہیں آئے گا :)

چشمہ، اور ہاں چشمہ لیکن وہ تو شاہ جی لے گئے ہیں، انہوں نے بھی کچھ رنگ ونگ دیکھنے تھے۔
 
تیلے شاہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ ذرا وقت نکال کے جائیے گا ادھر فیکڑیوں والے علاقے میں اور لائے گا واپس دھنک کہ ادھر فیکڑیوں کے دھویں میں کہاں رنگ بکھیرنے میں لگی ہوئی ہیں؟ ادھر محفل والے بے رنگ ہوئے جا رہے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? بھگا دیا نہ سب نے دھنک کو ۔ :p
آپ ذرا دھنک کو واپس بلائیں نہ۔ میں نے ان کو بتانا تھا کہ ان کی پیشن گوئی بالکل غلط تھی۔ میرے ستارے واپس آ چکے ہیں۔ اور وہ مجھے ڈرا رہی تھیں۔۔کہ اس سال کے آخر تک واپس آئیں گے۔ توبہ۔
 
تیشہ

:roll: :? ہائیں ۔ دھنک فیکٹریوں والے علاقے میں رہتی ہیں کیا ؟ :? آپ کو کس نے کہا ؟
آپ کو کیسے پتا چلا ۔؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? بھگا دیا نہ سب نے دھنک کو ۔ :p
آپ ذرا دھنک کو واپس بلائیں نہ۔ میں نے ان کو بتانا تھا کہ ان کی پیشن گوئی بالکل غلط تھی۔ میرے ستارے واپس آ چکے ہیں۔ اور وہ مجھے ڈرا رہی تھیں۔۔کہ اس سال کے آخر تک واپس آئیں گے۔ توبہ۔

دھنک کو چھوڑو پہلے مجھے بتاؤ :lol: ستارے کیسے واپس آئے کیا ہوا ہے ؟ کچھ نئا ہوا ہے کیا ؟ :p اور ہو بھی گیا تم نے کانوں کان خبر نہیں ہونے دی :beating:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:roll: :? ہائیں ۔ دھنک فیکٹریوں والے علاقے میں رہتی ہیں کیا ؟ :? آپ کو کس نے کہا ؟
آپ کو کیسے پتا چلا ۔؟ :roll:

یہ لیں آپ نے خود ہی تو بتایا تھا کہ وہ جہاں رہتی ہیں وہاں تو فیکٹریاں ہیں، اب خود ہی پوچھ رہی ہیں مجھے کیسے پتہ چلا :? :? :?
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
دھنک کو چھوڑو پہلے مجھے بتاؤ :lol: ستارے کیسے واپس آئے کیا ہوا ہے ؟ کچھ نئا ہوا ہے کیا ؟ :p اور ہو بھی گیا تم نے کانوں کان خبر نہیں ہونے دی :beating:

نیا کچھ نیا نہیں ہوا، وہ تو میں مریخ کے قریب سے گزر رہا تھا تو کچھ ستارے آوارہ گردی کرتے نظر آئے، میں نے پکڑ کر پوچھا تو پتہ چلا ماوراء کے گمشدہ ستارے ہیں، میں ڈانٹ ڈپٹ کر کے ان کو واپس ماوراء کے پاس بھجوا دیا، بس اتنی سی بات ہے۔ :wink: :wink:
 
Top