اپنے بارے ،

دھنک

معطل
سارہ خان نے کہا:
ایسی باتیں کر کے کچھ اور تو نہیں یہ
th_huh.gif
۔۔ کھانے کو مل سکتے ہیں آپ کو ۔۔۔ :wink: :p
ویسے بھوکے کیوں ہیں سب خیریت ہے نہ؟؟

:lol: گھر سے کچھ کھانے کو ملتا تو یہاں کیوں شور ڈالتے بھوک بھوک کا :?:
 
دھنک

معطل
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:) یہ تو اپنے بارے میں پوچھنے کا دھاگہ ہے ۔۔۔ اچھا پھر بتائیے کچھ میرے بارے میں بھی

ابھی تو چند دن ہی ہوئے ہیں آپ سے دوستی کئے چند روز ہماری سنگت میں اور گزارئیے تب ہم آپ کے بارے میں بھی کچھ نہ کچھ بتا ہی دیں گے شگفتہ جی ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی اب کیا کہوں، کہہ لینے دیں دھنک جی کو جو بھی کہنا ہے، ابھی نئی نئی ہیں ناں۔ ایسا نہ ہو کہ بھاگ ہی جائیں۔
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔ :?

:( ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟ :?
نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔ :)

ماوراء جی ۔ کدھر رہ گئیں ہیں ہم آپ سے بہت اداس ہورہے ہیں ۔ :cry: آجائیے۔ :lol:
اداس؟؟
کہاں آ جاؤں؟؟

ارے وہی پر ،،، :lol: وہی جگہ جہاں ہم پہلے پہل ملیں تھیں :lol: بھول گئیں :( بڑی بے مروت ہو آپ تو :cry: ،،، :oops:
کہاں پر؟؟ میری یاداشت بہت کمزور ہے۔ یہ تو اب پرانا قصہ ہے۔ ذرا یاد کروانا۔۔ کہاں ہم پہلے پہل ملے تھے؟؟؟

خوابوں میں اور کہاں ۔؟ :lol:
سوری رانگ نمبر۔!!! :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دھنک نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:) یہ تو اپنے بارے میں پوچھنے کا دھاگہ ہے ۔۔۔ اچھا پھر بتائیے کچھ میرے بارے میں بھی

ابھی تو چند دن ہی ہوئے ہیں آپ سے دوستی کئے چند روز ہماری سنگت میں اور گزارئیے تب ہم آپ کے بارے میں بھی کچھ نہ کچھ بتا ہی دیں گے شگفتہ جی ۔ :)

:)
 
شمشاد

لائبریرین
شاہ جی یہ دھنک کے رنگ کہاں بکھرے ہوئے ہیں؟ ادھر تو نظر ہی نہیں آ رہے۔
 
دھنک

معطل
شمشاد نے کہا:
مرتبان کا سائیز کیا ہے؟ تاکہ اسی حساب سے تیل لگائیں۔

ہاں تو ہم مرتبان لینے گئے ہوئے تھے لے آئے ہیں تو آپ تیار ہیں پھر مرتبان میں ڈالنے کے لئیے۔ :?:
تیل ویل لگا رکھا نا ۔ :?: بس اب مرتبان میں آپکو ڈال کر نمک مرچی دیگر مصالحے ڈال کر آپ سمیت تھوڑی کھٹائی ڈال کر مرتبان کا منہ بند کر دینا ہے اچھے سے ہلا جلا کر پھر دھوپ میں کھلا چھوڑ دینا ہے ۔ :p
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔ :?

:( ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟ :?
نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔ :)

ماوراء جی ۔ کدھر رہ گئیں ہیں ہم آپ سے بہت اداس ہورہے ہیں ۔ :cry: آجائیے۔ :lol:
اداس؟؟
کہاں آ جاؤں؟؟

ارے وہی پر ،،، :lol: وہی جگہ جہاں ہم پہلے پہل ملیں تھیں :lol: بھول گئیں :( بڑی بے مروت ہو آپ تو :cry: ،،، :oops:
کہاں پر؟؟ میری یاداشت بہت کمزور ہے۔ یہ تو اب پرانا قصہ ہے۔ ذرا یاد کروانا۔۔ کہاں ہم پہلے پہل ملے تھے؟؟؟

خوابوں میں اور کہاں ۔؟ :lol:
سوری رانگ نمبر۔!!! :)

نہیں جی یہ رانگ نمبر ہرگز نہیں ہے ۔ :oops: یہی تو اک دم درست نمبر ہے ایمان سے ۔ آپکے سر کی قسم :p (سر دھویا ہوا تو ہے نا :?: )
 
Top