دھنک نے کہا:مگر ہماری تو پوچھ لیں![]()
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:مگر ہماری تو پوچھ لیں![]()
اگر بدلے میں آپ نے ہماری جان مانگ لی تو ہم تو گئے ناں کام سے![]()
ماوراء نے کہا:نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔![]()
ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟
![]()
![]()
اداس؟؟دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔![]()
ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟
![]()
![]()
ماوراء جی ۔ کدھر رہ گئیں ہیں ہم آپ سے بہت اداس ہورہے ہیں ۔آجائیے۔
![]()
ماوراء نے کہا:اداس؟؟دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔![]()
ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟
![]()
![]()
ماوراء جی ۔ کدھر رہ گئیں ہیں ہم آپ سے بہت اداس ہورہے ہیں ۔آجائیے۔
![]()
کہاں آ جاؤں؟؟
شمشاد نے کہا:میں بھی بہت اداس ہو رہا ہوں، مجھے بھی ساتھ لے جائیں![]()
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ شمشاد بھائی۔۔۔آپ میری جگہ چلے جائیں۔ میں تو نہیں جا رہی۔![]()
کہاں پر؟؟ میری یاداشت بہت کمزور ہے۔ یہ تو اب پرانا قصہ ہے۔ ذرا یاد کروانا۔۔ کہاں ہم پہلے پہل ملے تھے؟؟؟دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:اداس؟؟دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں۔۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کرنا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:سب کو ہی معلوم ہے ایک صرف مجھے نہیں معلوم۔![]()
ارے اداس کیوں ہوتیں ہیں ہمیں بتائیے ہم آپ کو بتائے دیں گے ۔ کیا نہیں معلوم ۔؟
![]()
![]()
ماوراء جی ۔ کدھر رہ گئیں ہیں ہم آپ سے بہت اداس ہورہے ہیں ۔آجائیے۔
![]()
کہاں آ جاؤں؟؟
ارے وہی پر ،،،وہی جگہ جہاں ہم پہلے پہل ملیں تھیں
بھول گئیں
بڑی بے مروت ہو آپ تو
،،،
![]()
دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:میں بھی بہت اداس ہو رہا ہوں، مجھے بھی ساتھ لے جائیں![]()
آپ جائیے اپنی بیگم کے پاسہمارے پاس آپکی اداسی کا کوئی علاج نہیں ۔
![]()
![]()
دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ شمشاد بھائی۔۔۔آپ میری جگہ چلے جائیں۔ میں تو نہیں جا رہی۔![]()
ان کا ہم نے اچار ڈالنا ہے ۔؟
![]()
کیوں، کیا ہوا؟شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:میں بھی بہت اداس ہو رہا ہوں، مجھے بھی ساتھ لے جائیں![]()
آپ جائیے اپنی بیگم کے پاسہمارے پاس آپکی اداسی کا کوئی علاج نہیں ۔
![]()
![]()
ارے بیگم کی وجہ سے ہی تو اداس ہوں۔![]()
ماوراء نے کہا:کیوں، کیا ہوا؟شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:میں بھی بہت اداس ہو رہا ہوں، مجھے بھی ساتھ لے جائیں![]()
آپ جائیے اپنی بیگم کے پاسہمارے پاس آپکی اداسی کا کوئی علاج نہیں ۔
![]()
![]()
ارے بیگم کی وجہ سے ہی تو اداس ہوں۔![]()
![]()
دھنک نے کہا:ان کا ہم نے اچار ڈالنا ہے ۔؟
![]()
ماوراء نے کہا:لیکن وہ تو کہہ رہی ہیں کہ انھوں نے آپ کا اچار نہیں ڈالنا۔