اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اگر ہو محفل خوباں تو جان محفل تو
اگر ہو مجلس رنداں تو تو سر مسند
امیر شہر کی نظروں میں سرکش و مفسد
خطیب شہر کے خطبوں میں کافرومرتد
(فراز)
 

شمشاد

لائبریرین
رات نے ایسا پیچ لڑایا ٹوٹی ہاتھ سے ڈور
آنگن والے نیم میں جا کر اٹکا ہو گا چاند
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top