اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

ماہا عطا

محفلین
ھممم ساری ہی اچھی ہیں۔۔:p
ھممم ویسے ہم خود ہی اپنی اچھی عادتیں کیسے بتائیں۔۔۔۔۔کیونکہ ہو سکتا ہے جو ہمیں اچھی لگتی ہوں وہ دوسروں کو نہ لگتی ہوں پھر۔۔۔۔:)
 
Top