اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

عثمان

محفلین
اچھی عادتیں :
1 : مجھ میں بہت سی اچھی عادتیں ہیں۔:angel:
2: میں اپنی اچھی عادتوں کے متعلق عموماً خاموش رہتا ہوں۔:)
3 : اسی لئے میں نے اپنی ان بہت سی اچھی عادتوں پہ کبھی غرور نہیں کیا۔:battingeyelashes:

بری عادتیں:
1: مجھے اپنی بعض بری عادتیں بری محسوس نہیں ہوتی۔ :idontknow:
2 : میں عموماً اپنی بری عادتیں تسلیم کرنے سے انکاری ہوں۔:nottalking:
3: اچھی عادتوں کے متعلق میں اکثر مبالغہ آرائی سے کام لیتا ہوں۔:roll:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو بھئی تبسم انہوں نے اپنی عادات بتا دی ہیں۔ اور یہ اپنی نوعیت کی سب سے الگ عادات ہیں۔

تمہارے تبصرے کا انتظار ہے۔
 
تبسم

محفلین
اچھی عادتیں :
1 : مجھ میں بہت سی اچھی عادتیں ہیں۔:angel:
2: میں اپنی اچھی عادتوں کے متعلق عموماً خاموش رہتا ہوں۔:)
3 : اسی لئے میں نے اپنی ان بہت سی اچھی عادتوں پہ کبھی غرور نہیں کیا۔:battingeyelashes:

بری عادتیں:
1: مجھے اپنی بعض بری عادتیں بری محسوس نہیں ہوتی۔ :idontknow:
2 : میں عموماً اپنی بری عادتیں تسلیم کرنے سے انکاری ہوں۔:nottalking:
3: اچھی عادتوں کے متعلق میں اکثر مبالغہ آرائی سے کام لیتا ہوں۔:roll:

واہ عثمان جی آپ کو آپ کی اچھی عادتوں کا علم ہے اور یہ بھی پتا ہے کے وہ بہت سی اچھی ہیں بہت سی میں سے 3 ہی اچھی عادتوں کے بارے میں ہمیہ بھی تو بتائیں ارے نہیں یہ کہوں گی تو آپ خاموش ہو جائیں گے اس لیے لکھ دیں یہ تو کر سکتے ہیں نا آپ۔ عثمان جی ان عادتو پر ہی کیا بھائی کبھی کسی اور بات پر بھی غرورنہیں کر نا چاہیے نااور ہمیہ یہ جان کر اچھا لگا کے آپ نےغرور نہیں کر تے۔
اب رہی بری عادتوں کی بات آپ کو شاید آپ کی عادتیں بری نا لگیں لیکن کوئی آپ سے کہہ تو اُس بارے میں گور ضرور کریں ۔ یہ کیا آپ کو بتا ہے وہ بری ہے تو اُس کو تسلیم کر یں نا اور چھوڑ دیں ۔ اب آپ مجھے یہ بتایں کے مبالغہ آرائی کیا ہو تا ہے جہاں تک میں سمجھ رہی ہوں نظراندار یا کیرلیس ہو تا ہے کیا یہ ضرور بتایں مجھے
اور اگر میں نے کچھ غلط کہاہو یا میری کوئی بات آپ کو بری لگی ہو تو مجھے ماف کر دیں میں آپ کا دل دُکھانا نہیں چاہتی تھی ۔
 
آپ نے تین اچھی عادتیں بتانے کا کہا تھا۔ وہ تین اچھی عادتیں بتا تو چکا ہوں۔ :)
مبالغہ آرائی : گپ

آپ کی ایک اچھی عادت یہ ہے کہ آپ کسی کا دل نہیں دکھا سکتیں۔ آپ تو تبسم ہیں۔ :):):)
 
شکریہ
آپ نے اُن تینوں میں یہ لکھا ہے کے آپ کو پتا ہے کے آپ کی اچھی عادتیں بہت سی ہیں اور آپ اُن کے بارے میں بتاتے نہیں ہے خاموش رہتے ہیں پر میں نے بتا نے کے لیے نہیں کہا کہیں آپ خاموش نا ہو جائیں اس لیے لکھ نے کے لیے کہہ رہی ہوں
 
ہائیں ، وہ میں نے اوپر لکھ کر ہی تو دیں تھیں۔ o_O
 
تبسم

محفلین
مجھ میں بہت سی اچھی عادتیں ہیں۔:angel:
میں اپنی اچھی عادتوں کے متعلق عموماً خاموش رہتا ہوں۔:)
یہ والی ان کو سمجھائیں مجھے
 
عثمان

محفلین
مجھ میں بہت سی اچھی عادتیں ہیں۔:angel:
جی پہلی اچھی عادت تو یہ ہے کہ مجھ میں اچھی عادتوں کی کمی نہیں۔ :)
میں اپنی اچھی عادتوں کے متعلق عموماً خاموش رہتا ہوں۔:)
دوسری اچھی عادت یہ ہے کہ میں اپنی اچھی عادتوں کے متعلق خاموشی اختیار کرتا ہوں۔ ظاہر ہے کہ یہ بھی اپنے آپ میں ایک اچھی عادت ہوئی۔ :):)
 
شمشاد

لائبریرین
تمہاری سزا یہ ہے کہ عثمان بھائی کی عادات کو دس مرتبہ غور سے پڑھو اور پھر بتاؤ کہ اب بھی سمجھ میں آئی ہیں کہ نہیں۔
 
Top