اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

ماہا عطا

محفلین
ھممم ذاتی لائبریری کہہ سکتے ہین کیونکہ مجھے جو بھی بک اچھی لگتی ہے خرید لیتی ہوں۔۔۔۔:)
جی الامیک بکس جہ ہیں میرے پاس جو پڑھ بھی کی ہوں۔۔۔
طبقات ابن سعد
اسلامی تاریخ پر ایک مشہور اور معروف کتاب
تاریخ ابن خلدون
دجال اور قرب قیامت پر کتابیں
 

ماہا عطا

محفلین
کاروبار نہیں۔۔۔۔۔۔بھیا جانی جاب کی اجازت نہیں دیتے۔۔۔۔:(
اسلامیہ یونیورسٹی سے پڑھ رہی ہوں۔۔۔۔
 
بھائی جان ا
اصلاحی صاحب بُری بات، اچھے بچے گالی نہیں دیتے۔ ہم بھی دعا کریں گے کہ آپ یہ بُری عادت چھوڑ دیں۔
سی لئے تو چھوڑنا چاہ رہا پتہ نہیں یہ گندی عادت میں نے کہاں سے سیکھ لی ۔اصل میں چھوٹے سے ہاسٹل میں رہا وہاں ہر قسم کے بچے رہتے ہیں نا اسی سے سیکھ گئے ہونگے ۔مجھے یاد ہے ایک مرتبہ میں نے اپنی چھوٹی بہن کو کمینی کہ دیا تھا تو ابا جی نے ۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جان ا
سی لئے تو چھوڑنا چاہ رہا پتہ نہیں یہ گندی عادت میں نے کہاں سے سیکھ لی ۔اصل میں چھوٹے سے ہاسٹل میں رہا وہاں ہر قسم کے بچے رہتے ہیں نا اسی سے سیکھ گئے ہونگے ۔مجھے یاد ہے ایک مرتبہ میں نے اپنی چھوٹی بہن کو کمینی کہ دیا تھا تو ابا جی نے ۔۔۔ ۔۔
ٹھیک ہے، خالی جگہ میں خود ہی پُر کر لوں گا۔ مجھے اندازہ ہے کیا ہوا ہو گا؟
 
Top