سیما علی
لائبریرین
🌷🌷🌷🌷🌷مرے خدا نے دو جہاں کی روشنی جو بخش دی
مری عبادتوں کا نور کس طرف چلا گیا
🌷🌷🌷🌷🌷مرے خدا نے دو جہاں کی روشنی جو بخش دی
مری عبادتوں کا نور کس طرف چلا گیا
بہت عمدہدن میں سایہ کُن رہیں بوڑھی دعائیں، رات کو
ایک چھوٹا سا دیا پیشانی پر روشن رہا
بہت خوبلاکھ رستے بدل کے گھر جاؤں
راہ میں وہ سڑک تو آئے گی
🌟🌟🌟🌟🌟دکھ کے بادل برس چکیں تو عبیدؔ
ایک رنگیں دھنک تو آئے گی
واہ واہکس سے ملا چاہیے، کس سے جفا پائیے، کس سے وفا کیجیئے
یہ تو عجب شہر ہے ، دل بھی لگائیں کہاں، کس سے لڑا کیجیئے