آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

افضل حسین

محفلین
میں نے ان اسکرپٹ کی بورڈ کی مدد سے اپنا نام گجراتی میں لکھنے کی کوشش کی ہے آپ بتائیں میں نے درست لکھا یا نہیں
gujrati.jpg
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
واہ صاحب ! آپ نے با لکل صحیح لکھا ہے۔
لیو تَم نے تو گجراتی آوڑی گیوں۔લ્યો તમને તો ગુજરાતી આવડી ગયું


(لِ+ یو+ تَم+ نے+ تو+ گج+ را+ تی+ آ+ و+ ڑی+ گ+ یوں)

Liyo Tam ne to Gujarati Aawdi gayooN.لیجیے آپ کو تو گجراتی آ گئی۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
چالو گجراتی ماں نام لکھتا شی کھیے۔ચાલો ગુજરાતીમાં નામ લખતાં શીખીએ
Chalo Gujarati Maa Naam Lakhta Shee keeye means Lets learn to write (your) name in Gujarati
Submit your names here.
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
چالو گجراتی ماں نام لکھتا شی کھیے۔ચાલો ગુજરાતીમાં નામ લખતાં શીખીએ
Chalo Gujarati Maa Naam Lakhta Shee keeye means Lets learn to write (your) name in Gujarati
Submit your names here.
 

افضل حسین

محفلین
કી મેરે કતલ કે બાદ ઉસ ને જફા સે તૌબા
હાએ ઉસ જ઼ુદ પશેમાં કા પશેમાં હોના
 

قیصرانی

لائبریرین
جملہ احباب سے التماس ہے کہ براہ کرم گپ شپ اور انگریزی زبان سیکھنے کے لئے دوسرے دھاگوں پر تشریف لے جایئے :)
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
1۔ گجراتی زبان ایک تعارُف:
2۔ گجراتی ایک ہند آریائی زبان اور عالمی زبانوں کے ہند یوروپی کنبے کا ایک اہم حصہ ہے۔
3۔ گجراتی زبان ، قدیم گجراتی سے ماخوذ ہے۔جونہ صرف جدید گجراتی اور بلکہ راجستھانی زبان کی بھی ماں ہے۔ اس کا وطن گجرات ہے۔
4۔ یہ صوبہ گجرات کی سرکاری زبان بھی ہے۔
5۔ پوری دُنیا میں 5۔65 ملین لوگ گجراتی زبان بولتے ہیں۔
۔ دُنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں اس کا نمبر چھبیسواں ہے۔6
7۔ ہندوستان کے بابائے قوم (راشٹر پِتا) موہن داس کرم چند گاندھی اور ہندوستان کے مردِ آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی اولین یعنی مادری زبان گجراتی ہی تھی۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
કી મેરે કતલ કે બાદ ઉસ ને જફા સે તૌબા​
હાએ ઉસ જ઼ુદ પશેમાં કા પશેમાં હોના​
કી મેરે કત્લ કે બાદ ઉસ ને જફા સે તૌબા​
હાએ ઉસ ઝૂદ પશેમાં કા પશેમાં હોના​
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
Gandhi_JInnah.png
Muhammad Ali Jinnah and Mahatma Gandhi sharing a laugh together in Bombay in 1944, for ill-fated political talks. These two prime political figures of the Indian subcontinent in the 20th century were Gujaratis and thus native speakers of the Gujarati language. For Jinnah, Gujarati did not factor beyond that of a mother tongue. He was neither born nor raised in Gujarat,and Gujarat did not end up a part of Pakistan, the state he espoused. He went on to advocate for solely Urdu in his politics. For Gandhi, Gujarati served as a medium of literary expression. He helped to inspire a renewal in its literature, and in 1936 he introduced the current spelling convention at the Gujarati Literary Society's 12th meeting.​
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
કાગા સબ તન ખાઇયો، ચુન ચુન ખઇયો માંસ
દો નયનાં મત ખાઈયો، પિયા મિલન કી આસ
کاگا سب تن کھائیو، چُن چُن کھائیو مانس
دو نیناں مت کھائیو، پِیا مِلن کی آس
کوّا کو گجراتی میں یوں تو ۔ ۔ ۔ کاگڑو ۔ ۔ ۔ کا+گ+ڑو ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں، لیکن کاگ اور کاگا بھی بمعنی کوّا گجراتی زبان میں مستعمل ہیں۔
گجراتی زبان میں ایک کہاوت ہے:
કાગનું બેસવું ને ડાળનું તૂટવું۔ ۔ ۔ کاگ نوں بے س ووٗں نے ڈاڑ نوں توٹ ووٗں
یعنی کوّے کا بیٹھنا اور ڈال کا ٹوٹنا
اس مفہوم کے لیے اُردو زبان میں اس کہاوت کے علاوہ، اوٗنگھتے کو ٹھیلتے کا بہانہ۔۔۔اور ۔۔۔سر منڈاتے ہی اولے پڑے۔۔۔ بھی بولا جاتا ہے۔
 
Top