سولھویں سالگرہ اِس لڑی میں ہم کسی بھی محفل کے رُکن کی ایک خامی یا خوبی بتائیں گے (آپ نے نام بتانا ہے)

وسیم

محفلین
جب ہی بول رہے تھے کہ وسیم بھائی ہمیشہ مثبت ہی سوچنا چاھئیے یہ میں نے صابرہ بہن کے لئے کہا تھا آپ نے اپنے اوپر لے لیا مثبت سوچ ہوتی تو ایسا نہ سوچتے

حضور آپ نے اقتباس میرے مراسلے کو کیا ہوا ہے اور منسوب صابرہ جی سے کر دیا ہے۔

کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ۔۔۔

:whistle:
 
سب سے پہلے تو ہم آپکی خوبی بتاتے ہیں ہمارے بھیا آپ بہت سادہ لوح ہیں اور ہمیں آپ کی یہ عادت بڑی پسند ہے جیتے رہیے بہت ساری دعائیں آپ کے لئے ۔:):):):):)
اور ہم بھی آپ کی ایک خوبی بتادیتے ہیں کہ آپ کسی کے لئے بھی بے غرض ہوکر خدمت کرنے والی ہیں :)
 
سیما علی

لائبریرین
اور ہم بھی آپ کی ایک خوبی بتادیتے ہیں کہ آپ کسی کے لئے بھی بے غرض ہوکر خدمت کرنے والی ہیں :)
سلامت رہیے یہ آپکی اپنی خوبی ہے کہ ایسا سوچتے ہیں بھیا بس ہمیں خوشی ملتی ہے کہ ہماری ذات سے کسی کا بھلا ہو جائے آپ نے تو اب تک اُس کام پہ بات ہی نہیں کی جن صاحب سے بات کی اُنکا نمبر بھی دے دیں گے ۔جب بھی آپکا ارادہ ہو تو بتا دیجیے گا :):)
 
میری بہن بس آپ سے ایک کام ہے جب بھی دعا کریں اپنے بھائی کو ضرور یاد کرلیا کریں
 
Top